Tue, 09 Nov 2021 20:19:05
مرکز کے زرعی قواین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو ایک سال مکمل ہونے جا رہا ہے، لیکن ان کے جوش اور ولولہ میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 20:15:06
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال پر حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں ہر ہفتے ایک معصوم کا خون بہایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے سیکورٹی کے نام پر جابرانہ اقدام کرنے کے باوجود بھی لوگوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 20:10:23
مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری کے سابق وزیر اعلی وی نارائن سامی نے ریاست کی این آر کانگریس اور بی جے پی حکومت سے بارش سے متاثرہ تمام کنبوں کو پانچ پانچ ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 20:02:49
ہندوستان اور فرانس کے درمیان ہوئے رافیل جنگی طیارہ سودے میں بدعنوانی کے تازہ انکشافات پر کانگریس نے مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 19:55:47
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کی ریاستی نمائندگان اجلاس گزشہ 6اور7نومبر کو بنگلور میں قومی صدر ایم کے فیضی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 19:50:48
پوکسو کے تحت گرفتارمعصوم بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کے ملزم کو 5 ویں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 12:57:00
کانگریس نے اٹلی کی کمپنی اگستا ویسٹ لینڈ پر بدعنوانی کی وجہ سے عائد پابندی کو ہٹانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر پیر کے روز سوالات اٹھائے اور کہا کہ کمپنی کے ساتھ کے گئے ’خفیہ معاہدہ‘ کو عوام کے سامنے لایا جانا چاہئے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 11:34:11
ہندوستانی ٹیم نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2021 کو جیت کے ساتھ الوداع کہا ہے ۔ انہوں نے پیر کو سپر 12 مرحلہ کے اپنے آخری میچ میں نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy