Thu, 11 Nov 2021 20:34:53
گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں 2017 میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کئی بچوں کی موت کے معاملہ میں ملزم ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف معطلی کے احکامات پر ہائی کورٹ کے روک لگانے کے باوجود یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے انہیں خدمات سے برخاست کر دیا ہے۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 20:05:59
گونڈیا ندی کے کنارے اپنے دوست کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے میں مصروف ایک نوجوان پیر پھسل کر پانی میں گر گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے لاپتہ ہوگیا ۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 17:44:34
شام کو اسکول کے کلاسس ختم ہونے کے بعد دسویں کی طالبہ جب ٹوائلٹ چلی گئی تو اسکول کے اسٹاف نے یہ دیکھے بغیر کہ ٹوائلٹ کے اندر کوئی ہے یا نہیں ، ٹوائلٹ کو لاک کرکے گھر چلے گئے جس کے نتیجے میں طالبہ ٹوائلٹ کے اندر ہی رہ گئی، قریب تین گھنٹوں بعد گھروالے طالبہ کو ڈھونڈھتے ہوئے اسکول پہنچے تو طالبہ ٹوائلٹ میں پائی گئی۔ واردات منگل شام کو انکولہ تعلقہ کے سنکاسال میں واقع ایک اسکول میں پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 12:02:36
بنگلور یونیورسٹی میں علم ارضیات کے وظیفہ یاب پروفیسر بی سی پربھاکر نے وضاحت کی ہے کہ اضلاع کلبرگی، بیدر اور بیجاپور کی زمین مضبوط ہے لہٰذا یہاں بڑے پیمانہ کے زلزلے نہیں ہوسکتے ۔ اس ضمن میں لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 11:44:11
ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 167 رنز کا ہدف 19 ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا جبکہ اس کی5 وکٹیں باقی تھیں۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 11:39:30
کانگریس نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو غریب مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے، اس لیے پارٹی اس کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کے لیے 14 نومبر سے ملک گیر عوامی بیداری مہم شروع کرے گی۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 11:33:35
اپنے اشتعال انگیز بیانات کے لیے مشہور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے 9 نومبر کو ایک بار پھر ’اذان‘ سے متعلق متنازعہ بیان دے کر سیاسی ماحول کو گرم کر دیا۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 11:24:44
تریپورہ میں گزشتہ مہینے ہوئے تشدد کے واقعات کی سچائی جاننے کے لیے کئی تنظیموں کا وفد گزشتہ دنوں تریپورہ دورہ پر گیا تھا۔ اس درمیان کچھ وفود میں وکلاء بھی شامل ہوئے تھے۔
View more
Thu, 11 Nov 2021 11:19:46
کانگریس لیڈر اور سینئر وکیل کپل سبل 2002 کے گجرات فسادات کیس میں بدھ کو سپریم کورٹ میں بحث کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy