Mon, 08 Nov 2021 19:43:56
نئی دہلی میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں سال 2020 کے لیے اپنے متعلقہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا جس میں ریاست کرناٹک کے ساحلی شہر منگلور کے ہاریکل ہاجبّا بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 18:23:06
گڑگاؤں میں مساجد کی کمی کی بنا پر انتظامیہ کی اجازت سے کھلی جگہوں پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے خلاف بھگوا عناصر کی شرانگیزی کی وجہ سے پیدا ہونےو الے تنازع پر ریاستی وزیر داخلہ انل وج نے بند لفظوں میں ان افراد کی تائید کی ہے جو احتجاج کررہے ہیں۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 18:07:38
این سی بی ممبئی کے ریجنل ڈائرکٹر سمیر وانکھیڈے پر متعدد الزامات لگانے اور نت نئے چوکا دینے والے انکشافات کرنے والے مہاراشٹرا کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک نے تازہ پریس کانفرنس میں شاہ رُخ خان کے فرزند آرین خان کی گرفتاری کو ’اغوا‘ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا مقصد تاوان وصول کرنا تھامگر ایک سیلفی نے سارا کھیل بگاڑ دیا۔ ان کا اشارہ کرن گوساوی کی اس سیلفی کی طرف تھا جو اس معاملے کی
View more
Mon, 08 Nov 2021 17:43:53
یہاں سے قریب 28 کلو میٹر دور بنٹوال میں ایک شخص اُس وقت ہلاک ہوگیا جب اُس کے جسم پر ہی ناریل کا درخت گرگیا۔ مہلوک کی شناخت پیرلاپو کے رہائشی سُریش (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 15:05:35
دو موٹر بائکوں کے درمیان تصادم میں بائکوں پر سوار تین لوگ ہلاک ہوگئے، حادثہ ہلیال کے مدنلّی قصبہ کے بشویشور مندر کے قریب اسٹیٹ ہائی وے پر سنیچر رات کو پیش آیا۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 12:47:13
آج 8 نومبر ہے۔ 5 سال قبل اسی دن مودی حکومت نے نوٹ بندی کا فیصلہ کیا تھا۔ نوٹ بندی کی 5 ویں برسی پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت سے 5 تیکھے سوال پوچھے ہیں۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 12:17:37
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے تریپورہ پولیس کی جانب سے صحافیوں سمیت 102 افراد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مقدمہ درج کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 11:22:17
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی، پاکستان وہ واحد کرکٹ ٹیم ہے جس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ میں شکست نہیں کھائی ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 11:10:49
بٹ کوائن دھندہ میں کانگریس والے شامل ہیں یا بی جے پی والے ملوث ہیں، مجھے نہیں معلوم ، لیکن بٹ کوائن دھندہ کے معاملہ کو تحقیق کے لئے ای ڈی یا سی آئی ڈی کے حوالے کیا جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy