Tue, 09 Nov 2021 22:05:40
ٹی 20ورلڈ کپ میںہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے مقابلے کو ریکارڈ 16کروڑ70لاکھ ناظرین نے دیکھا، جس کی وجہ سے اب تک کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا T20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ بن گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 21:59:01
یونائیٹڈ کسان مورچہ (ایس کے ایم)کے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق ایس کے ایم کی میٹنگ میں 26 نومبر کو ہندوستان میں کسانوں کی تاریخی جدوجہد کا ایک سال بڑے پیمانے پرمنانے کافیصلہ کیاگیاہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 21:54:35
تامل ناڈو میں مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اب تک پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا مدراس ہائی کورٹ نے منگل کو گریٹر چنئی کارپوریشن کو سخت سرزنش کی۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 21:44:11
مہاراشٹر میں تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی)نے اپنے ان ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے انسدادکووڈ-19 ویکسین کی ایک خوراک نہیں لی ہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 21:40:46
دہلی کے بروری علاقے میں ایک نئی شادی شدہ خاتون کے قتل کے معاملے میں ملزم ڈرائیور راکیش کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 21:33:31
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے نوٹ بندی کے 5 سال مکمل ہونے پر بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے پوچھاکہ بی جے پی کو بتانا چاہئے کہ نوٹ بندی کا کیا فائدہ ہوا؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy