Tue, 09 Nov 2021 11:02:26
یو پی میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخاب کو لے کر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ابھی تک یہ بھی فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ کس سیٹ سے کھڑے ہوں گے، یا پھر الیکشن لڑیں گے بھی یا نہیں، اور ان کے خلاف الیکشن میں اترنے کی تیاری کرنے والوں کا نام سامنے آنے لگا ہے۔ آزاد سماج پارٹی کے قومی سربراہ چندرشیکھر آزاد نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے خلاف اسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ
View more
Tue, 09 Nov 2021 10:55:59
ملک اور ریاست میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہورہے مسلسل اضافہ کی وجہ سے بی جے پی اپنی مقبولیت میں غیر معمولی کمی آئی ہے،آئندہ دنوں ملک کے عوام پچھلے کئی دہوں سے عوام دوست انتظامیہ فراہم کرتی آرہی کانگریس پارٹی کا پھر سے اقتدار پر ضرور لائیں گے۔یہ بات سابق وزیر اعلیٰ ایم ویرپاموئیلی نے کہی۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 10:50:50
ریاست کی بی جے پی حکومت،کانگریس حکومت کی جانب سے پسماندہ طبقات کی فلاح وبہبودی کیلئے انجام دئے گئے پروگراموں کو یکے بعد دیگرے ختم کر رہی ہے، کانگریس نے قوانین کے ذریعے پسماندہ طبقات کی خوشحالی کا خواب پورا کرنے کی مخلصانہ کوشش کی تھی،لیکن بی جے پی اس کومٹانے کی کوشش کررہی ہے۔یہ الزام ریاست کے سابق وزیر ایچ سی مہادیوپا نے عائد کیا۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 10:47:48
چین اروناچل پردیش میں ہندوستان کے علاقے پر قدم جما رہا ہے لیکن وزیر اعظم مودی چین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہے ہیں۔مودی ملک کے عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ کیا مودی چین کی جارحیت اور حملے کے بارے میں بولنے سے ڈرتے ہیں؟ یہ چبھتاسوال کے پی سی سی کے سابق صدر دنیش گنڈوراؤ نے کیا۔
View more
Tue, 09 Nov 2021 10:44:21
ریاستی حکومت نے شمالی کرناٹک میں آنے والے ممبئی ۔کرناٹکا حلقہ کو کتور۔ کر نا ٹکا قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ضلع اُترکنڑا سمیت سات اضلاع آتے ہیں ۔ پیر کے روز وزیراعلی بسواراج بومئی کی صدارت میں ہوۓ کا بینہ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 23:39:20
مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد کے معاملے میں ہائی کورٹ سخت ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے سی بی آئی اور ایس آئی ٹی دونوں کو اس معاملے میں نئی تحقیقاتی رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 23:34:21
حکومت نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر گھوٹالے میں ملوث اٹلی کی بڑی کمپنی لیونارڈو (سابقہ نام، فنمیکانکا) سے پابندی مکمل طور پر ختم کر دی ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 23:31:04
چنئی سمیت تمل ناڈو کے شمالی اضلاع میں شدید بارش کے درمیان اب ریاست کو چکرواتی طوفان کا خطرہ ہے۔ دراصل خلیج بنگال کے جنوب مشرق میں ایک کم دباؤ کا علاقہ ہے جو اگلے 24 گھنٹوں تک تناؤ کا شکار ہو سکتا ہے۔یہ کم دباؤ شمال کی سمت میں مسلسل بڑھ رہا ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 23:28:15
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سینئر ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے کی درخواست کو قبول کر لیا جس میں ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو مستقل طور پر معطل کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر جلد سماعت کی درخواست کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy