Mon, 08 Nov 2021 20:42:17
حال ہی میں تریپورہ پولیس نے صحافیوں اور وکلاء سمیت 102 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیے ہیں۔ ان تمام لوگوں پر یو اے پی اے ایکٹ لگا گیا ہے۔ پولیس کی اس کارروائی پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یو اے پی اے کے ذریعہ سچائی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 20:37:13
آج نوٹ بندی کے 5 سال مکمل ہو گئے۔ 8 نومبر 2016 کو وزیر اعظم نریندر مودی رات 8 بجے ٹی وی پر دکھائی دیئے تھے اور بغیر کسی منصوبہ کے 500 روپے اور 1000 روپے کے نوٹوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر ملک کو مشکل حالات میں دھکیل دیا۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 20:27:37
کانگریس نے آگستا ویسٹ لینڈ سے جڑی اٹلی کی کمپنی لیونارڈو ایس پی اے، جسے پہلے فنمیکینکا نام سے جانا جاتا تھا، پر لگے خریداری پابندی کو ہٹانے کے مودی حکومت کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 20:24:39
کل منگل کو بھٹکل اور شمالی کینرا کے ساتھ ساتھ پڑوسی اضلاع اُڈپی، دکشن کنڑا سمیت کرناٹکا کے 13 اضلاع میں بھاری برسات ہونے کی پیشین گوئی کی گئی ہے اور محکمہ موسیمات (انڈین میٹیرولوجیکل ڈپارٹمنٹ) نے ان تمام اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کردیا ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 20:18:10
سپریم کورٹ نے پیر کے روز لکھیم پور کھیری تشدد واقعہ کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے صرف ایک ملزم کا موبائل فون ضبط کرنے اور دو ایف آئی آر میں ثبوت جمع کرنے کے عمل کے تعلق سے ایس آئی ٹی جانچ پر اپنی بے اطمینانی ظاہر کی۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 20:14:54
آرین خان سے متعلق کروز ڈرگز کیس میں این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے پر سنسنی خیز الزامات لگانے والے مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 20:09:52
وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی اور گھٹانے کا مطالبہ کیاہے۔
View more