Sun, 12 Apr 2026 11:28:20
بہار میں نظامِ صحت کو بہتر بنانے کے لیے نتیش کمار کی حکومت نے ایک انتہائی اہم پیش رفت کی ہے۔ نتیش حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ اب سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرس پرائیویٹ پریکٹس نہیں کریں گے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 10:52:54
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی اوروزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ریلیاں زور وشور سے جاری ہیں جن میں دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کو نشانہ بنایا ہے اورچیلنج کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 18:27:51
اترپردیش کے مئو کے ایم ایل اے عباس انصاری کو راحت دیتے ہوئے، سپریم کورٹ نے جمعہ کو الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا جس میں۲۰۲۲ء کے نفرت انگیز تقریر معاملے میں ان کی سزا پر روک لگائی گئی تھی،
View more
Sat, 11 Apr 2026 18:20:58
الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما نے جمعہ کو صدر جمہوریہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ انہیں اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ سے ان کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر نقدی ملنے کے تنازع کے بعد واپس الہ آباد منتقل کر دیا گیا تھا۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 18:06:42
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب سے عین قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ (11 اپریل) کو سابق وزیر تعلیم پارتھ چٹرجی کے گھر پر چھاپہ مارا۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 17:59:17
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایک بین الاقوامی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ کی خبر آرہی ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 17:43:50
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے انتخابی مہم اپنے شباب پر پہنچ گئی ہے۔ اس سلسلے میں سیاسی پارٹیوں کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کے لیے الزام تراشیوں کا دوربھی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy