Mon, 13 Apr 2026 18:23:32
گوا کی پونڈہ سمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کو منسوخ کرنے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کانگریس پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:10:36
ومی راجدھانی سے ملحق اترپردیش کے نوئیڈا کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز کئی کمپنیوں کے ملازمین تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 11:15:22
اتر پردیش میں ایس آئی آر کے بعد جاری کی گئی فائنل ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پرناموں کے حذف ہونےپر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بے چینی پھیل گئی ہے۔ یوپی میں ایس آئی آر کے بعد جاری کی گئی حتمی فہرست سے 2 کروڑ 4 لاکھ کروڑ نام غائب ہیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 10:42:19
راجستھان ہائی کورٹ نے کھاپ اور ذات پنچائتوں کے جاری کئے جانے والے فرمانوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سخت ریمارکس دیے ہیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 10:34:55
اکھلیش یادو نے اتر پردیش میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست میں کسانوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے اور حالیہ غیر موسمی بارش، آندھی اور ژالہ باری سے ہونے والے نقصانات کے باوجود انہیں کوئی مناسب راحت فراہم نہیں کی گئی۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 10:31:47
پورے ملک میں ایل پی جی کی منصفانہ فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے انڈین آئل کارپوریشن نے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ہے۔ کمپنی نے اطلاع دی ہے کہ اب تک 10600 سے زائد معائنے کیے گئے ہیں اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور ایجنسیوں کے خلاف سخت قدم اٹھائے گئے ہیں۔ ان میں وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنا اور معطلی جیسی کارروائی شامل ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 10:24:15
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ سے عین قبل قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے حکمراں پارٹی کے دو درجن سے زائد رہنماؤں کو نوٹس جاری کرکے دہلی طلب کرلیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 18:35:39
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ ریاستوں میں انتخابات کے دوران پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ حکومت سیاسی فائدے کے لیے خواتین ریزرویشن قانون کے نفاذ میں جلد بازی کر رہی ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 12:25:56
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اب راجیہ سبھا کے رکن بن گئے ہیں اور وہ جلد ہی ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy