Wed, 08 Apr 2026 19:35:27
راجستھان کے سلومبر ضلع میں پُراسرار بیماری کے سبب 5 دنوں میں 5 بچوں کی موت ہو گئی ہے۔ ہلاک بچوں میں 2 بھائی بہن بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:48:47
منی پور میں ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بشنو پور میں بم حملہ کے بعد پیدا تشدد کی لہر نے صورتحال کو انتہائی نازک بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:42:41
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے بتایا کہ مغربی بنگال میں 26 فروری سے 6 اپریل کے درمیان تقریباً 327.44 کروڑ روپے کی غیر قانونی اور غیر مجاز اشیاء ضبط کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:38:44
وزارت خارجہ نے بدھ کے روز امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان طے پانے والے دو ہفتوں کے جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:34:48
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے آسام، کیرلم اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کے مد نظر انٹرنیشنل الیکشن وزیٹر پروگرام (آئی ای وی پی) 2026 کی شروعات کر دی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:18:40
کیرالہ کے کم از کم دو انتخابی حلقوں میں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں جن کا تعلق نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) سے ہے، نے اپنی انتخابی مہم میں اسلام مخالف بیانات دئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 18:13:00
کانگریس نے بدھ کے روز امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ بندی میں پاکستان کے ممکنہ کردار کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے
View more
Wed, 08 Apr 2026 12:48:15
کانگریس نے کیرالہ کی پینارائی وجین حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز کی مودی حکومت پر بھی ریاست کو نظر انداز کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2026 12:33:53
منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے، تازہ واقعہ میں گھر میں سوتی ہوئی ماں اور اس کے 2 بچے پر راکیٹ سے حملہ ہوا۔ اس حملہ میں دونوں بچوں کی موت ہو گئی اور خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy