Tue, 14 Apr 2026 14:19:57
کانگریس نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو 3 سطر کا وہپ جاری کیا ہے۔ پارٹی نے انہیں 16 سے 18 اپریل تک ایوان میں موجود رہنے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 19:33:17
کانگریس لیڈر پون کھیڑا کی پیشگی ضمانت کے خلاف آسام حکومت سپریم کورٹ پہنچی ہے۔ آسام حکومت کے اس فیصلے پر راہل گاندھی نے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 19:29:13
کیرالہ میں پیر کے روز کانگریس اور یوتھ کانگریس کے کارکنان نے آبکاری وزیر کرشن کٹی کے خلاف زوردار احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے چتور میں وزیر کےد فتر تک مارچ نکالا، جو کہ 2018 میں آئے سیلاب کے دوران پشتوں کے غلط مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہار تھا۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 19:19:36
2 روز بعد یعنی 15 اپریل کو بہار میں نئے وزیر اعلیٰ حلف لیں گے۔ پارٹی دفتر سے لے کر راج بھون تک اس کی تیاری چل رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:50:15
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے راجیہ سبھا رکن ڈیریک او برائن نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے طریقۂ کار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:45:28
سپریم کورٹ میں فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت یعنی ایم ایس پی سے متعلق ایک اہم عرضی پر سماعت ہوئی، جس میں کسانوں کو ان کی پیداوار کا منصفانہ اور مناسب معاوضہ دلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:42:19
ووٹنگ سے قبل ووٹرس کی بایو میٹرک اور چہرے کی شناخت کا مطالبہ لے کر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ کی عرضی پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy