Thu, 16 Apr 2026 18:21:17
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے وکاس نگرسیکٹر 12 رنگ روڈ کنارے واقع غیر قانونی بستی میں بدھ کی شام بھیانک آگ لگ گئی اور دیکھتے دیکھتے ہی آگ نے تیزی سے 1200 جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 18:11:53
قومی راجدھانی دہلی میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ سے شروع ہو رہا ہے، جس کے تحت وسیع پیمانے پر اعداد و شمار جمع کرنے کا عمل آغاز پائے گا۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 16:55:31
آج 16 اپریل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل سیاسی درجۂ حرارت تیزی سے بڑھ گیا ہے، خصوصاً خواتین ریزرویشن بل اور حلقہ بندی (ڈیلمٹیشن) کے معاملات نے نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 11:10:51
خواتین ریزرویشن بل پر بحث کے لیے مودی حکومت کے ذریعہ بلائے جا رہے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس پر کانگریس نے جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 10:57:05
مودی حکومت نے 16 سے 18 اپریل تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس دوران ایوان میں 3 اہم بل پیش کیے جائیں گے، جن میں خواتین ریزرویشن، لوک سبھا کی نشستوں میں اضافہ اور حد بندی سے متعلق بل شامل ہیں۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 10:46:12
بہار میں نئی حکومت تشکیل پانے کے بعد قلمدانوں کی تقسیم بھی کر دی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے اپنے پاس سب سے زیادہ 29 محکمے رکھے ہیں، جبکہ نائب وزرائے اعلیٰ کے درمیان بھی مختلف اہم محکموں کی ذمہ داریاں تقسیم کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 14 Apr 2026 17:52:11
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش کے موقع پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے ملک میں آئین کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2026 17:39:40
قومی راجدھانی سے ملحق اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر مزدوروں کے ہنگامے کے بعد آخر کار حکومت حرکت میں آئی اور ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more