Sat, 11 Apr 2026 11:38:28
ہائی اسٹیک تمل ناڑو انتخابات کے لیے محاذ واضح ہو گئے ہیں، کل 4,618 امیدوار 23 اپریل کو منعقد ہونے والی 234 رکنی تمل ناڑو اسمبلی کے انتخاب میں میدان میں ہیں، جو ایک کثیر جہت مقابلے کی گواہ ہوگی۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 11:21:50
بہار کے وزیر اعلیٰ اور جنتا دل (یونائٹیڈ) کے قومی صدر نتیش کمار نے جمعہ کے روز راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا۔
View more
Thu, 09 Apr 2026 11:47:41
کیرالہ اسمبلی انتخاب سے عین قبل سیاسی گرمی اچان بڑھ گئی ہے۔ کانگریس لیڈر وی ڈی ستیشن نے ایک مبینہ ویڈیو جاری کرتے ہوئے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی کارکن ووٹ کے بدلے پیسے تقسیم کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2026 11:33:45
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کو خوف اور تشدد سے پاک رکھنے کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کچھ ایسا لکھ دیا ہے، جو تنازعہ کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Apr 2026 11:20:36
پوری دنیا میں جاری کشیدگی اور بدلتے ہوئے جغرافیائی سیاسی حالات کے درمیان ہندوستان اپنی توانائی کی حفاظت کے لیے پوری طرح تیار نظر آ رہا ہے۔
View more