Thu, 14 Jul 2016 19:50:27
ہندوستان نے سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں پھنسے 300سے زائد ہندوستانیوں کو نکالنے کے لئے آج دو سی 17فوجی کارگو طیارہ وہاں بھیجے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:48:13
ممبئی ہائی کورٹ نے آج مہاراشٹر حکومت سے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہا کہ جنوبی ممبئی کے ایک اسکول سے نکالے گئے 12سال کے ایک لڑکے کو پاس کے کسی بھی دوسرے اسکول میں داخلہ ملے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:41:43
کانپور دیہات ضلع کے منگل پور گاؤں میں ایک دلت خاتون نے الزام لگایا ہے کہ وہ گاؤں کے چتوبھروج مندر میں اپنی بیٹی کی شادی کے لیے پوجا کرنے گئی تو وہاں کی خاتون پجارن نے اس کے جانے کے بعد مندر کو دھویا
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:39:43
گزشتہ سال امریکی صدر براک اوباما کے ہندوستان کے دورے کے دوران گارڈ آف آنر کی قیادت کرنے والی ونگ کمانڈر پوجا ٹھاکر نے ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے مستقل کمیشن دینے سے انکار کئے جانے پر مسلح فورس ٹریبونل کا رخ کیا ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:51:49
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے آج سپریم کورٹ کی طرف سے اروناچل پردیش میں نبام تکی حکومت کو بحال کرنے کا حکم دئیے جانے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ آئینی اقدار اور جمہوری معیار وں کو روندنے والوں کو شکست ہوئی ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:49:43
دہلی کی اروند کیجریوال حکومت کے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیوڈی )محکمہ کے دفتر پر اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی )نے چھاپہ مارا ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:14:19
ملک کے تقریباََ 47لاکھ مرکزی ملازمین اور تقریباََ53لاکھ پنشن یافتگان کو ساتویں پے کمیشن کی سفارشات اور حکومت کی طرف سے کی گئی تبدیلیوں کو بعد بڑھی ہوئی تنخواہ کا انتظار ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:09:09
صدر ڈاکٹر پرنب مکھرجی نے کثرت میں وحدت کاپیغام دیتے ہوئے مغربی بنگال کے دارجلنگ شہر کو چھوٹا ہندوستان قراردیا۔پروگرام کے دوران صدر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان ہم آہنگی بھی نظرآئی
View more
Wed, 13 Jul 2016 20:01:08
ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ ہندوستان کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے بعد کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس کی طرف سے مہلک طاقت کے استعمال کئے جانے کی منصفانہ جانچ کرنی چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy