Wed, 13 Jul 2016 17:49:10
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی نے بی جے پی اور کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی نے مظفرنگرفسادات کے ملزم سریش رانا کو اور کانگریس نے نفرت بھری بیان بازی کرنے والے عمران مسعود کو اپنی پارٹی کی ریاستی مجلس عاملہ میں اونچا عہدہ دے کرآئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے تئیں اپنی بے چینی ظاہر کر دی ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 17:42:41
جموں و کشمیر میں اپوزیشن نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے آج وزیر اعلی محبوبہ مفتی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے ترجیحات کا غلط تعین کیا ہے اور وہ تشدد سے متاثرہ ریاست میں حالات معمول پرہونے کا پیغام بے شرمی سے دینے کی کوشش کر رہی ہیں
View more
Wed, 13 Jul 2016 17:38:26
نظم وضبط والی پارٹی سمجھی جانے والی سی پی ایم کے اندر اختلافات سامنے آئے ہیں کیونکہ اس کے بنگال کے کارکنان ریاست میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کرنے کی پارٹی کی سیاسی لائن کو چیلنج کر رہے ہیں
View more
Wed, 13 Jul 2016 17:26:05
پورا ایک ہفتہ ہونے والا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک ٹی وی کے ہر چینل پر نظر آرہے ہیں ۔دو ہفتہ سے وہ عمرہ کرنے کے لئے گئے ہوئے تھے ۔اور انکے پیچھے مستقل انکے خلاف فضا بنائی جاتی رہی ۔جب2012سے پہلے انکا چینل ہندوستان میں چل رہا تھا تو کبھی کبھی ہم نے بھی انکی تقریریں سنیں
View more
Wed, 13 Jul 2016 17:14:16
بر صغیر جب فرنگیوں کی گرفت سے آزاد ہوا تو وہ اندرونی خانہ جنگی کا شکار ہو گیا، مسلم لیگ نے انگریزوں کے بل بوتے پر اسلام کے نام پر علیحدہ ملک قائم کرلیا اور کانگریس نے ہندوستان کی باگ ڈور سنبھالی،اس طرح سے صلیبی و صہیونی سازشیں اپنے خفیہ مقصد میں کامیاب ثابت ہوئیں
View more
Wed, 13 Jul 2016 17:03:48
ہزاروں خواہشیں قلب میں پیدا ہوتی ہیں، تمناؤں اور آرزوؤں کا سیلاب دل میں امنڈتا ہے، جذبات میں طغیانی اورجوش و جذبہ پیدا ہوتا ہے اور انسان مشکل تر مراحل سے گذرنے سے گریز نہیں کرتا،
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:19:50
نیشنل ہیرالڈ کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی کو بڑی راحت دے دی ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:14:40
قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے) نے آج آئی ایس کے حیدرآباد ماڈیول کے دو اہم ارکان کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ایجنسی نے اس گزشتہ ماہ اس ماڈیول کا پردہ فاش کیا تھا
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:05:19
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی شبیہ کئی دنوں سے داغدار کی جارہی ہے جس میں کچھ الیکٹرونک اور ہندی میڈیاکااہم کردار دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy