Fri, 15 Jul 2016 21:03:13
برہان وانی کے مارے جانے کو لے کر کشمیری لوگوں کے ساتھ یکجہتی ظاہر کرنے کے لئے پاکستان کی جانب سے 19جولائی کویوم سیاہ منانے کا اعلان کئے جانے کے بعد ہندوستان نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد اس اندرونی معاملے میں آگے دخل دینا اور دہشت گردی اور دوسری سرگرمیوں کو تعاون کے ذریعے خطے میں حالات کو غیر مستحکم کرنابندکرے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:57:04
اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کو امن کاپیروی کارقرار دیتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ وہ اسلام کے صحیح معنی اور مقصد کی تشہیر کر رہے ہیں جبکہ بی جے پی اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ کر پیش کر رہی ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:52:13
فرانس کے نیس میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا تحریک حمایت الاسلام کے صدر اور فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا محمد معظم احمد نے آج میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ جس طرح سے آئے دن انسانیت کو روندا جارہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:47:53
عالم اسلام ک مشہور اسلامی مبلغ اور اسلامی ریسرچ فاؤنڈیشن (این جی او)کے سربراہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر حکومت اور سخت ہو گئی ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق نائیک کے این جی اومیں غیر ملکی فنڈ کو لے کر ہو رہی تحقیقات کا دائرہ حکومت نے بڑھا دیا ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:37:21
وزیر اعظم نریندر مودی کل مختلف ریاستوں سے آ رہے29وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کریں گے ۔ان وزرائے اعلی میں سے سبھی مسلسل مرکزی حکومت پر ریاستی حکومت کے کام کاج میں رخنہ ڈالنے کا الزام لگاتے رہے ہیں
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:20:24
عالمی شہرت یافتہ اسلامی مفکر ڈاکٹر ذاکر نائک نے اپنی اشتعال انگیزتقریروں سے دہشت گردوں کے متاثر ہونے کے الزامات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے جمعہ کو صفائی پیش کی
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:15:29
نوجوانوں کو آئی ایس آئی ایس اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف راغب ہونے سے روکنے کے لیے یہاں کے ائمہ مساجد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy