Sat, 16 Jul 2016 17:20:12
عراق کے لیے اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین سفارتکار جان کوبس نے متنبہ کیا ہے کہ موصل شہر کو داعش سے واگزار کروانے کے لیے متوقع فوجی کارروائی دنیا میں سب سے بڑے انسانی بحران کا سبب بن سکتی ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 16:47:12
صدر اوباما نے جمعے کی شام وائٹ ہاؤس کے ایسٹ روم میں واشنگٹن میں تعینات سفارت کاروں کے ساتھ ایک خوشگوار سماجی ملاقات کا اہتمام کیا تھا۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:19:04
عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ممبئی میں اسکائپ کے ذریعے پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس شروع ہوتے ہی ذاکرنائیک نے فرانس حملے کی مذمت کی
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:14:39
کانگریس نے جمعرات کو مودی حکومت پر جموں و کشمیر کو 1990کی دہائی کی طرف دھکیلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ گجرات ماڈل ہے جس سے لوگوں کو بچانے کی ضرورت ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:10:31
جنوبی سوڈان میں پھنسے ہوئے ہندوستانی اب وطن لوٹ آئے ہیں۔جنگ سے متاثرہ افریقی ملک جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا سے 156شہریوں کو نکال لیا گیا ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:21:49
مغربی بنگال میں دارجلنگ سے باگ ڈ وگرا جاتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی کے قافلے میں تعینات سیکورٹی اہلکار کی گاڑی کہرے کی وجہ سے ایک موڑ پر پھسل کر گڑھے میں جا گری
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:20:15
مانسون کے دو دن پہلے ہی پورے ملک میں سرگرم ہونے سے جہاں ہندوستان میں ابھی تک معمول سے چار فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے وہیں یوپی میں بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:17:44
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے مدورائی، تنجاؤر سمیت تمل ناڈو کے اہم شہروں میں مبلغ اسلام ڈاکٹرذاکرنائک کی حمایت میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy