Tue, 16 Aug 2016 18:59:16
بہار اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ نتیش کمار کی طرف سے جی ایس ٹی سے متعلق بل کے فائدے اور اپنے موقف کو واضح کئے جانے کے بعد ایوان نے اسے آج صوتی ووٹ سے منظور کر دیا۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:45:05
کشمیر میں بڈگام اور اننت ناگ ضلع میں اپنے حقوق کیلئے مظاہرہ کررہے لوگوں پر سیکورٹی فورسز کی طرف سے فائرنگ میں آج پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:41:31
جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس پرفل پنت اور جسٹس اے ایم خانولکر پر مشتمل سپریم کورٹ کی ڈویزن بنچ نے آج کہاکہ پنتھرس پارٹی کی بازآبادکاری ایکٹ1982کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر چھ ہفتے بعد حتمی سماعت ہوگی
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:34:40
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اردو اکادمی کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے مبارک موقع پر کل ہند مشاعرہ کا اہتمام ویمنس کالج آڈیٹوریم میں کیاگیا
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:26:40
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بلوچستان کا مسئلہ اٹھانے کے لئے آج مرکز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جبکہ کشمیر تشدد سے دوچار ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:23:45
پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے)کے ذریعہ46ارب ڈالر کی لاگت سے بنائے جا رہے چین پاکستان اقتصادی کوریڈور(سی پی ای سی) کے معاملے پر ہندوستان کے احتجاج کے بعد بھی چین کے پیچھے ہٹنے کا امکان نہیں ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:19:40
نیو یارک میں ایک امام مسجد اور ان کے نائب کو ہلاک کرنے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:15:54
روس نے اسٹرٹیجک اہمیت کے بمبار طیارے مغربی ایران کے شہر ہمدان کے ہوائی اڈے منتقل کر دیئے ہیں۔ روسی ٹیلی ویژن کے مطابق اس اقدام کا مقصد ’’انتہا پسند مسلح افراد‘‘کو نشانہ بنانا ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:13:43
خادم الحرمین الشریفین اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے تمام اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حجاج کرام کی حفاظت اور ان کی سہولیات کے لیے ہرممکن اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ وہ فریضہ حج کی ادائی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کریں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy