Wed, 17 Aug 2016 18:50:46
تلنگانہ کے میڈک ضلع میں دیر رات ایک پولیس ڈپٹی انسپکٹر نے اپنی سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی
View more
Wed, 17 Aug 2016 17:43:45
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بستر کے علاقے میں پولیس نے تصادم میں چار نکسلیوں کو مار گرایا ہے۔اس واقعہ میں ایک پولیس جوان بھی زخمی ہوا ہے
View more
Wed, 17 Aug 2016 17:41:42
وادی کشمیر میں دہشت گردوں کی طرف فوج کے ایک قافلے پر آج گھات لگا کر کئے گئے حملے میں 2 نوجوان اور ایک پولیس اہلکارہلاک ہو گئے
View more
Wed, 17 Aug 2016 17:30:56
آنر کلنگ کے ایک مشتبہ کیس میں ایک 20سالہ نوجوان کی ویہلانا گاؤں میں اس لڑکی کے خاندان کے ارکان نے مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کر دیا جس کے ساتھ اس کے مبینہ طور پر تعلقات تھے
View more
Wed, 17 Aug 2016 11:25:51
انا میں ریلی کا دن دلتوں کیلئے پرتشددرہا۔5اگست کو احمد آباد سے نکلی دلت یاترا کا اختتام انا میں ہوا، تقریباََ10000دلت پورے ملک سے گئے
View more
Wed, 17 Aug 2016 10:59:22
گجرات کے گر سومناتھ ضلع کے ؤنا شہر میں ایک مظاہرہ ریلی سے گھر واپس آ رہے 20دلتوں کے ایک گروپ پر سمتر گاؤں کے قریب ہجوم نے حملہ کر دیا
View more
Wed, 17 Aug 2016 10:46:09
ملک کی آزادی کے70سال پورے ہونے کے موقع پر ملک بھر کے کئی شہروں میں وزیر اعظم نریندرمودی کی ہدایت پرترنگایاترا نکالی جا رہی ہے
View more
Wed, 17 Aug 2016 10:38:29
جمعیۃ علما ء ہند کے زیرِ انتظام قائم جمعےۃ چلڈرن ولیج شاہ زکریا حاجی پیرپبلک اسکول انجار میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک پروگرام کاانعقادکیاگیا جس میں پرچم کشائی کی گئی اورادارہ کے طلبا ء نے مجاہدین آزادی اور علما ء کی قربانیوں پرتقاریراورمکالمے پیش کیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy