Thu, 25 Aug 2016 17:39:00
کینیڈا کی شاہی ماؤنٹیڈ پولیس نے، (آر سی ایم پی)جسے عام طور پر ماؤٹینز بھی کہا جاتا ہے، اپنے خواتین عملے کو وردی کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت دے دی ہے
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:36:31
اسرائیلی جیل میں اڑھائی ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی بلال کاید کے معاملے میں لا پرواہی برتنے پر فلسطینی شہریوں نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس کے خلاف سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:34:30
اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکوڈ اور اس کی اتحادی یسرائیل بیتنا نے پارلیمنٹ میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کرنے کی تیاری شروع کی ہے جس میں تجویز دی گئی ہے کہ اسرائیلی وزراء ، ارکان اسمبلی اور دیگر حکام ایسی کسی تقریب میں شرکت نہ کریں جس میں اسرائیلی پرچم نہ لہرایا گیا ہو
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:26:59
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی انتظامیہ اور فوج کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق سخت احتجاج پر مجبور ہیں
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:22:41
یورپی ملک بیلجیم کی ایک نجی ائیرلائن برسلز فضائی سروس نے مسافروں کے کھانے میں استعمال ہونے والی اسرائیل کی متنازع مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 25 Aug 2016 17:19:55
کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا اور کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق سالہا سال سے مسلسل خونریزی کی وجہ بننے والے اس تنازعے کے باعث قدرتی وسائل سے مالا مال ملک کولمبیا تقریبا? ناکامی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:24:42
مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکے حالات بہتربنانے کی ذمہ داری ریاست کی پی ڈی پی،بی جے پی حکومت کو سونپی ہے۔مگر ذرائع کے مطابق مرکزاب زیادہ انتظارنہیں کرے گا
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:20:52
سزا یافتہ لیڈروں کوتاحیات الیکشن نہ لڑنے دینے کے مطالبہ کو لے کر دہلی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی عوامی خدمتگار کو ایک ہفتے کے لیے بھی سزا ہو جاتی ہے
View more
Wed, 24 Aug 2016 21:15:54
یوم آزادی کی تقریر میں بلوچستان کا ذکر کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتے ہوئے شیوسینا نے بدھ کو پوچھا کہ کیا بلوچ رہنماؤں کو بچانے کے لیے وہ فوج بھیجیں گے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy