Mon, 24 Aug 2026 10:57:50
گنی کی راجدھانی کوناکری کے سب سے بڑے لینڈفل (کچرا ڈمپنگ سائٹ) پر اتوار کے روز کچرے کا ایک بڑا پہاڑ منہدم ہو گیا، جس سے کم از کم 30 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 16:59:10
جاپان میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی ابتدائی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 11:42:03
امریکی ریاست الاسکا کے دور دراز فوجی ہوائی اڈے پر گھنے دھند کے دوران لینڈنگ کی دوسری کوشش کی وجہ سے چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں سوار سبھی 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 17:26:32
کینیا میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے، جس میں ایکواڈور کے محکمہ خفیہ کے ایک سربراہ کی بھی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں 5 امریکی شہری سمیت مجموعی طور پر 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ک
View more
Wed, 19 Aug 2026 19:39:02
وسطی افریقی جمہوریہ کے مغربی علاقے میں منگل (18 اگست) کو ایک سونے کی کان اچانک دھنس گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 30 کان کنوں کی موت ہو گئی، جبکہ کئی لوگوں کے ملبے میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 17:53:58
اقوام متحدہ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے مابین دوبارا مذاکرات شروع کیے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یو این سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور امریکہ سے اس تنازعہ کے مستقل حل کے لیے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 17:10:53
وینزویلا کی حکومت نے 24 جون کو آئے دوہرے زلزلے سے ہوئی اموات کے سرکاری اعداد و شمار کو اپڈیٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 6438 ہو گئی ہے۔
View more