Sun, 14 Jun 2026 19:59:37
عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی پرچم بردار جہاز ’وراٹ 1‘ میں فنی خرابی کے بعد اس پر سوار 14 ہندوستانی عملے کے ارکان کی مدد کے لیے تلاش اور بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 12:12:33
لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق قابض اسرائیل کے جنگی طیاروں نے سنیچر کے روز جنوبی لبنان کے ۲۰؍ قصبوں اور دیہاتوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی بمباری کی ہے، جس سے قبل ان پرامن علاقوں کو زبردستی خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 10:36:29
جنوبی کوریا میں مقامی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر کی شدید کمی کے معاملے پر عوامی غم و غصہ کم ہونے کے آثار کے باوجود احتجاجی سلسلہ نویں روز بھی جاری رہا۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:23:23
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ زیر غور ممکنہ امن معاہدہ فوری طور پر کسی حتمی جوہری معاہدے کی شکل اختیار نہیں کرے گا، بلکہ سب سے پہلے ایک عبوری معاہدہ نافذ کیا جائے گا۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 17:20:55
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کا منفی اثر دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ پر بھی خوب پڑ رہا ہے۔ اس جنگ کا ہی نتیجہ ہے کہ امریکہ میں مہنگائی نے گزشتہ 3 سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 17:16:09
عمان ساحل کے قریب بدھ کے روز ایک جہاز پر ہوئے حملہ کے 24 گھنٹے گزرتے گزرتے مزید ایک جہاز پر حملہ کی خبر سامنے آ گئی ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 11:57:30
امریکہ نے ایران پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی وارننگ کے بعد امریکی فوج نے کئی اہم ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy