Wed, 08 Apr 2026 11:03:50
ترکیے کی راجدھانی استنبول میں شدید گولی باری کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فائرنگ اسرائیلی سفارت خانہ کے قریب ہوئی ہے، جس میں کم از کم 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 19:55:20
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جہاں سخت فوجی دھمکیاں، جاری فضائی حملے اور ممکنہ وسیع علاقائی جنگ کے خدشات کے درمیان عالمی برادری نے تحمل اور مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 12:20:30
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ یوں تو تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، لیکن کچھ ایسے اشارے ملے ہیں جو جنگ بندی کی راہ آسان بنا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے پیر کے روز ایک بیان دیا ہے، جس میں کہا ہے کہ اس نے ثالثوں کی طرف سے پیش کردہ تجاویز پر اپنا جواب تیار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 11:30:48
اسرائیل کا اہم شہر حیفاایران کے پے در پے حملوں کی زد پر ہے جنہیں روکنے میں تل ابیب کا فضائی دفاعی نظام بری طرح ناکام ثابت ہوا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 10:48:02
ایرانی فوج کی جانب سے ۲؍ امریکی طیارے مار گرائے جانے کےبعد ایران کے حوصلے مزیدبلند ہو گئے ہیں جبکہ اس نے ان جہازوں میں موجود پائلٹوں کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 11:39:28
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ ہولناک صورت اختیار کر چکی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 28 فروری کے بعد سے اب تک اسرائیلی و امریکی حملوں میں 600 سے زائد ایرانی اسکول تباہ ہو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ ایران کے ذریعہ کیا گیا ہے، جو ملک میں تعلیمی نظام کے متاثر ہونے کا گواہ ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 11:34:53
آبنائے ہرمز کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی بحرین کی قرارداد روس کے ویٹو کے بعد تعطل کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور امریکہ کے آئندہ لائحہ عمل پر سنجیدہ سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 18:35:01
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ملک کے نام خطاب کیا۔ امید کی جا رہی تھی کہ اس خطاب کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی ختم ہونے کے اشارے ملیں گے، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 13:06:32
کئی بڑے زلزلوں کا سامنا کر چکے انڈونیشیا میں جمعرات کی صبح ایک بار پھر شدت آمیز زلزلہ آیا جس نے ہر طرف ہنگامہ اور چیخ و پکار پیدا کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy