Wed, 03 Jun 2026 19:34:55
مشرقی وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک حملہ کی خبر نے عالمی سطح پر فکر میں اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 12:33:01
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کے درمیان دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 18:52:26
سوئٹزرلینڈ کی حسین وادیوں اور اس کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو کر وطن لوٹنے کے بعد ایک ہندوستانی سیاح کی خوشیاں اس وقت کافور ہو گئیں جب اس کے گھر پر ڈیڑھ لاکھ روپئے کا ٹریفک چالان پہنچا۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:54:56
آبنائے ہرمز میں ایرانی ٹول کے نظام کو قطر نے جائز ٹھہرایا ہے۔ شانگری-لا ڈائیلاگ میں بولتے ہوئے قطر کے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ عارضی طور پر جو ٹول کا نظام ہے اسے غلط نہیں کہا جا سکتا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:03:11
یورپی یونین (EU) میں ۱۲؍اگست سے ریستورانوں میں بیٹھ کر کھانا کھانے والے صارفین کیلئے کیچپ، مایونیز، سویا ساس اور دیگر مسالہ جات کے ایک بار استعمال ہونے والے چھوٹے ساشے (پیکٹ) فراہم کرنا ممنوع ہوگا۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 17:33:31
ملیشیا نے یکم جون سے اپنے ملک میں ایک نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔ اب 16 سال سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy