Wed, 25 Mar 2026 01:07:54
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر لبنان اور غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا “سخت اور فیصلہ کن جواب” دیا جائے گا
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:20:35
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملے عارضی طور پر روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں نے مثبت ردعمل دیا ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 10:49:56
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جو ایران کے خلاف جنگ چھیڑ کر بری طرح پھنس گئے ہیں اور جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں، نے اتوار کو دیئے گئے 48گھنٹے کے الٹی میٹم کو اب 5 دنوں کیلئے موقوف کردیا ہے۔
View more
Sun, 22 Mar 2026 22:35:49
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ماحول کے درمیان قطر سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک فوجی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
View more
Sun, 22 Mar 2026 22:32:29
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان برطانیہ نے اپنی ایک جوہری طاقت سے چلنے والی رائل نیوی آبدوز عرب سمندر میں تعینات کر دی ہے، جو کروز میزائل حملے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ برطانوی میڈیا نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ پیش رفت خطے میں ممکنہ فوجی کارروائی کے امکانات کو مزید تقویت دیتی ہے۔
View more
Thu, 19 Mar 2026 11:41:28
مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل-امریکہ کے درمیان جاری جنگ انیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے، جہاں اب لڑائی کا مرکز توانائی کے اہم مراکز بن چکے ہیں۔
View more
Wed, 18 Mar 2026 08:38:25
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگی کشیدگی کے دوران ایران کی جانب سے جوابی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے بن گوریون ایئرپورٹ سمیت خطے کے فضائی نظام کے شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں
View more
Mon, 16 Mar 2026 23:58:50
ایران کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے جاری علاقائی کشیدگی اور امریکہ-اسرائیل کے ساتھ بڑھتے ہوئے تصادم کے پس منظر میں مسلم ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے سخت سوال اٹھایا ہے کہ وہ اس تنازع میں آخر کس فریق کے ساتھ کھڑے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy