Sat, 29 Aug 2026 11:40:29
نیپال اور چین کے تبت خودمختار علاقے کی سرحد پر گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 11:36:34
ہمالیائی ندی میں مٹی اور چٹانوں کا ایک بڑا تودہ گرنے کے بعد پانی کے انتہائی طاقتور ریلے نے کئی قصبوں اور وادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
View more
Tue, 25 Aug 2026 17:33:51
دنیا کی آب و ہوا کافی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، اور فضائی آلودگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ گرمی کی شدت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 12:13:55
غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد ۳۱۵؍ دن کے دوران اسرائیلی فورسیز نے ۴۳۷۹؍ خلاف ورزیاں کی ہیں۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 10:57:50
گنی کی راجدھانی کوناکری کے سب سے بڑے لینڈفل (کچرا ڈمپنگ سائٹ) پر اتوار کے روز کچرے کا ایک بڑا پہاڑ منہدم ہو گیا، جس سے کم از کم 30 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 16:59:10
جاپان میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی ابتدائی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy