Mon, 07 Sep 2026 11:15:21
انڈونیشیا میں اناک کراکاٹوا آتش فشاں نے ہفتے اور اتوار کو شدید دھماکوں کے ساتھ دوبارہ اپنی خطرناک سرگرمی کا مظاہرہ کیا،
View more
Sun, 06 Sep 2026 11:04:59
مغربی ایران میں ہفتہ کے روز ایک سڑک حادثے کے بعد ایندھن ٹینکر میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 11 افراد کی موت ہو گئی اور تقریباً 7 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 05 Sep 2026 12:32:52
بولیویا میں 4 ستمبر کو ایک فوجی اڈے پر زوردار دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 60 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 11:12:48
نیپال میں 26 اگست کو برف اور چٹانوں کے تودے گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 1204 ہو گئی ہے، جبکہ 4216 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:53:05
نیپال میں گزشتہ ہفتہ آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ دریاؤں کے کنارے سے لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ قومی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی آر آر ایم اے) کے مطابق اب تک 1003 لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:13:55
نیپال میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد پن بجلی منصوبوں میں کام کرنے والے سیکڑوں مزدوروں اور ملازمین کی تلاش جاری ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 10:57:24
یوکرین نے پیر (31 اگست) کی شام روسی جیٹ انجن ڈرون اور بیلسٹک میزائلوں سے کیے گئے حملوں کی ایک اور لہر کا سامنا کیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 12:23:58
نیپال میں آئے سیلاب کے کئی روز گزر گئے ہیں، لیکن تباہی کا منظر اب بھی لوگوں کو خوف میں مبتلا کر رہا ہے۔ بکھرے ہوئے ملبے میں زندگیوں کی تلاش کی مہم اب بھی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy