Sat, 05 Aug 2023 23:40:43
ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات کے نام پر بلڈوزر کے ذریعے کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں ایس ایچ کے ایم گورنمنٹ میڈیکل کالج، نلہڑ کے قریب مبینہ غیر قانونی دکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ مبینہ ناجائز تجاوزات کو بھی خالی کرایا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 23:35:37
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ انہیں پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں کے ساتھ ہفتے کے روز خانہ نظر بند رکھا گیا۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 23:25:07
ممبئی پولیس کنٹرول دفتر میں اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک فون کال پر ممبئی اور دہلی میں بم دھماکے کی دھمکی دی گئی۔ اس خبر کے ملتے ہی دونوں ہی مقامات پر سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ موڈ پر آ گئی ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 22:53:52
حسب اعلان جمعہ کورابطہ ہال میں سدبھاونا منچ اورجماعت اسلامی ہند کی طرف سے ہندومسلم گیٹ ٹوگیدرکا خوبصورت پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے ریاستی سکریٹری محمد کُنہی نے کنڑازبان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زبان سے نکلے ہوئے الفاظ بموں سے بھی زیادہ خطرناک ہوتے ہیں،
View more
Sat, 05 Aug 2023 22:51:52
گجرات بی جے پی کے لیے بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ پردیپ سنگھ واگھیلا نے گجرات بی جے پی کے جنرل سکریٹری عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسے وقت میں جب کہ لوک سبھا انتخاب قریب ہے اور پارٹی اس کی تیاریوں میں زور و شور سے مصروف ہے، پردیپ سنگھ واگھیلا کا استعفیٰ بی جے پی کے لیے زوردار جھٹکا ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 22:41:29
سرسا کے ضلع اینڈ سیشن کورٹ نے ایک کاروباری سے پچاس لاکھ روپے کی رنگداری مانگنے اور گھر پر فائرنگ کرنے کے معاملے میں گینگسٹر گولڈی براڑ اور لارنس بشنوئی کے چھ گرگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ ان سبھی کو عدالت نے پانچ سال قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ پولیس نے ان سبھی کے پاس سے تین غیر قانونی پستول اور 26 کارتوس برآمد کیے تھے۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 22:34:01
قومی راجدھانی دہلی میں ہفتہ کے روز موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے شہر میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک جام ہو گیا۔ بدر پور میٹرو اسٹیشن، آر کے پورم اور ایمس میں پانی جمع ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، جبکہ متھرا روڈ، مہرولی اور پیر گڑھی میں صبح کے وقت بھاری ٹریفک جام دیکھا گیا۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 22:28:26
سپریم کورٹ کی طرف سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملے میں راحت تو مل گئی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اب انتظار کر رہی ہے کہ لوک سبھا اسپیکر کب راہل گاندھی کی لوک سبھا میں واپسی کراتے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 18:42:33
سکینڈ پی یو سی اسٹوڈینٹس جو پہلی کوشش کے بعد دوسری کوشش میں بھی ناکام ہوئے ہیں تو اُنہیں اپنا ایک سال ضائع کرنے سے بچانے کے لئے حکومت کرناٹک نے اس بار تیسرا موقع فراہم کیا ہے۔ جس کے مطابق دوسری کوشش میں ناکام ہونے والوں کے لئے 21/ اگست کو امتحانات شروع ہوں گے، مگر امتحان میں شریک ہونے والوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ 8/اگست سے پہلے پہلے کالج پہنچ کر اپنی امتحانی فیس بھرے۔ اس بات کا اطلاع انج
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy