Sat, 05 Aug 2023 13:50:13
پڑوسی خاتون اپنے باتھ روم میں نہاتے وقت خفیہ طور پر موبائل فون پر ویڈیو ریکارڈ کرنے والا سنگھ پریوار کے ایک کارکن کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 13:43:55
وینور پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا جو ٹیلی گرام پر ایک خاتون کو دھمکی دے کر رقم وصول کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 13:28:25
کنداپور تعلقہ کے اوپوندا میں کوڈیری ساحل کے پاس ماہی گیر کشتی ڈوبنے کا ایک اور حادثہ پیش آیا مگر اس مرتبہ خوش قسمتی سے کشتی پر سوار 9 مچھیروں کو بحفاظت بچا لیا گیا ۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 12:46:35
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے ایک مختصر بیان میں کہا کہ ’’آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں سچائی کی تو جیت ہوتی ہے، میرا ذہن صاف ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔ ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ساتھ دیا۔‘‘ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راہل گاندھی نے پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے، کانگریس کے سینئر رکن ابھیشیک منو سنگھوی، لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری، کے سی وینوگوپال اور جئے رام رمیش کے سا
View more
Sat, 05 Aug 2023 12:38:43
راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 12:34:42
راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو مودی سرنیم معاملہ میں راہل گاندھی کی سزا معطل کر دی ہے، اس فیصلے کے بعد ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کی جا سکتی ہے۔ اس فیصلے کے بعد راہل گاندھی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’’چاہے کچھ بھی ہو جائے، میرا فرض وہی رہے گا، آئیڈیا آف انڈیا کی حفاظت کرنا۔‘‘
View more
Sat, 05 Aug 2023 12:22:49
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے جمعہ کے روز جون 2023 سہ ماہی کے نتیجے جاری کر دیے جس سے پتہ چل رہا ہے کہ ایس بی آئی نے اس مرتبہ کمائی کے سبھی پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جون سہ ماہی میں بینک کے منافع میں گزشتہ سال کی یکساں مدت کے مقابلے 178.24 فیصد کا اُچھال دیکھنے کو ملا اور اعداد و شمار 17000 کروڑ روپے کے بہت قریب پہنچ گیا۔ حالانکہ اندازہ 15 ہزار کروڑ روپے کا لگایا جا رہا تھا۔ یہ ایس بی آئ
View more
Sat, 05 Aug 2023 12:16:55
یدارناتھ دھام یاترا کے مرکزی اسٹاپ گوری کنڈ میں ڈاٹ پلیا کے قریب جمعرات کی دیر رات تقریباً 11.30 بجے مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 3 دکانیں اور ایک کھوکھا بہہ گیا۔ ملبے سے 19 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ جب پہاڑی سے ملبہ گرا تو کئی لوگ دکان میں سو رہے تھے۔ اس میں زیادہ تر لوگ نیپالی نژاد بتائے جاتے ہیں۔ ان لوگوں کا کوئی پتہ نہیں چلا سکا۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:50:21
بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن دیسائی کی موت ایک معمہ بنتا جا رہا ہے۔ شروع میں یہ ایسا محسوس ہوا کہ آرٹ ڈائریکٹر نے خود کشی کر لی ہے، لیکن اب دھیرے دھیرے تحقیقات میں نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق نتن دیسائی خودکشی معاملہ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس سے قبل رائے گڑھ کی کھالاپور پولیس نے اے ڈی آر درج کی تھی۔ اب نتن دیسائی کی شریک حیات نیہا نتن دیسائی نے ایف آ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy