Tue, 08 Aug 2023 11:53:18
لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذریعہ پیر کے روز کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی رکنیت بحال کرنے کا استقبال کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے انصاف و سچائی کے لیے اپنے بھائی کی لڑائی میں ساتھ دینے کے لیے ملک کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اب پارلیمنٹ میں پھر اصلی ایشوز کی آواز گونجے گی۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 11:47:21
سریم یم کورٹ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے کنبہ کے افراد کے قتل کے 11 قصورواروں کو سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر آج سماعت جاری رکھے گا۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:12:05
کمٹہ کی مشہور و معروف شخصیت، آئیڈیل ایجوکیشن ٹرسٹ کے بانی اور عوامی خدمتگار جناب ابراہیم صاحب مختصر علالت کے بعد مینگلورو اسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی عمر 87 سال تھی۔ منگل کو کمٹہ قبرستان میں ہی نماز جنازہ ادا کرکے وہی تدفین کی جائے
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:11:39
سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کی قیادت والی ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کو پیر کے روز اس وقت شدید جھٹکا لگا جب کئی لیڈران نے کانگریس کا دامن تھام لیا۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:07:46
) منی پور تشدد معاملے پر پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے راحت اور باز آبادکاری کے کام کی دیکھ ریکھ کے لیے 3 سابق ججوں کی کمیٹی بنائی ہے۔ اس کمیٹی میں گیتا متل، شالنی جوشی اور آشا مینن کو شامل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:05:17
ایک طرف کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت پیر کے روز بحال ہو گئی، اور دوسری طرف کانگریس کی راجیہ سبھا رکن جنی پاٹل کی رکنیت بھی بحال کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی رجنی پاٹل کو یہ اجازت بھی مل گئی ہے کہ وہ 7 اگست یعنی پیر کے روز سے ہی ایوان بالا کے اجلاس میں شریک ہو سکتی ہیں۔
View more
Tue, 08 Aug 2023 00:01:27
اتر پردیش پولیس کئی مہینوں سے غائب عتیق احمد کی بیوی شائستہ پروین کو تلاش کر رہی ہے، لیکن اسے کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ اب پولیس نے شائستہ کو مفرور (بھگوڑی) قرار دے دیا ہے اور اس کے گھر پر نوٹس بھی چسپاں کر دیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 23:55:16
کُشتی میں ایک داؤ ’دھوبی پچھاڑ‘ ہوا کرتا ہے۔ اس میں مدمقابل کو سر سے بلند کرتے ہوئے پٹخنی دی جاتی ہے۔ اس داؤ کے بعد مدمقابل چاروں خانے چت ہو جاتا ہے، لیکن کچھ ڈھیٹ قسم کے لوگ اس حالت میں بھی اپنی ٹانگیں اوپر کر لیتے ہیں تاکہ شکست کی ہزیمت کو چھپا سکیں۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 19:25:23
اڈپی کی نیترا جیوتی پیرا میڈیکل کالج کے واش روم میں مبینہ طور پر مسلم طالبات کی طرف سے غیر مسلم طالبہ کی ناشائستہ ویڈیو گرافی کا معاملہ اب تحقیقات کے لئے کریمینل انسویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کے حوالے کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy