Tue, 15 Aug 2023 23:02:32
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کے دن کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے گھمنڈی دعویٰ کیا ہے کہ وہ آئندہ سال بھی لال قلعہ سے ترنگا لہرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مودی آئندہ سال اپنے بنگلہ پر قومی پرچم لہرائیں گے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 22:39:02
ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش سے تازہ اسٹاک کی آمد کے بعد لکھنؤ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ پچھلے پانچ دنوں میں ریٹیل ریٹ 180 روپے فی کلو سے کم ہو کر 100-120 روپے فی کلو پر آ گئے ہیں۔ تاجروں کو توقع ہے کہ اگلے 15 دنوں میں قیمتیں مزید گر جائیں گی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 21:50:21
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک شخص پر حملہ کرنے اور اُسے جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے تعلق سے مرڈیشور پولس تھانہ میں شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 18:11:21
تعلقہ کے ولکی میں واقع جامعہ سیدنا عمر فاروقؓ میں بھی دیگر اسکولوں اور اداروںکی طرح 77 ویں یوم جشن آزادی کی تقریب پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما محمد حنیف نے پر چم کشائی کی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 13:44:40
ویسٹ انڈیز نے برینڈن کنگ کی جارحانہ بلے بازی (85 رن ) اور نکولس پورن (47رن) کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت خراب موسم سے متاثرہ پانچویں اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں ہندوستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 3-2 سے جیت لی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 13:24:09
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کے اعلان کے لئے جو پیمانہ طے کیا گیا ہے، اس میں نرمی لائی جائے۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 13:11:02
بروہت بینگلورو مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے چیف کمشنر تشار گری ناتھ نے بتا یا کہ بی بی ایم پی صدر دفتر کے احاطہ میں موجود کوالیٹی کنٹرول لیباریٹی میں آتشزدگی کے معا ملہ کی جانچ تمام زاویوں سے کی جارہی ہے،رپورٹ موصول ہو نے کے بعداس کو حکومت کے سامنے پیش کی جائے گی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:58:47
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ ڈاکٹر شیورام کارنت لے آؤٹ کیلئے زمین فراہم کرنے والے کسانوں اور مالکان کو ترجیحی بنیاد پر معاوضہ جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹر شیورام کارنت لے آؤٹ کادورہ کر تے ہو ئے یہاں جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کر نے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کر تے ہو ئے نائب وزیر اعلیٰ نے اس بات کی جانکاری دی۔
View more
Tue, 15 Aug 2023 12:50:40
اڈانی-ہنڈن برگ گھوٹالے کی تحقیقات کر رہے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے پیر کو سپریم کورٹ سے اپنی تحقیقاتی رپورٹ داخل کرنے کے لیے مزید 15 دن کی مہلت مانگی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy