Wed, 16 Aug 2023 17:49:33
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع کے جوشی مٹھ بلاک کے ہیلنگ قصبے میں 15 اگست کی دیر شام ایک رہائشی عمارت گرنے سے دو افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 17:14:01
آندھرا پردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کی2 سالہ بچی کے حلق میں مونگ پھلی کا دانہ پھنس جانے سے کے نتیجہ میں ددم گھنٹ سے موت ہوگئی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 16:48:51
انڈین انگلش میڈیم اسکول، بلند پرواز کالونی گلبرگہ میں یوم آزادی کے موقع پر قاضی عبداللہ صدیقی، جناب ساجد علی رنجولوی، نائب صدر ضلع کانگریس پرچار سمیتی گلبرگہ نے ترنگا لہراتے ہوئے سلامی دی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 13:32:03
ہندوستان کا پروقار مشن چندریان-3 چاند کی طرف اپنے آخری مدار میں پہنچ گیا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جہاں سے چندریان کے سفر میں اہم لیکن فیصلہ کن تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں۔ اسرو کے مطابق اس مدار میں پہنچنے کے بعد وہ لینڈر کو الگ کرنے کا عمل شروع کریں گے۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 13:22:46
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل اور سماجی کارکن ستیش اوئیکے کے خلاف مکوکا کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں سماجی کارکن اوئیکے کے علاوہ 6 دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان 6 افراد میں اوئیکے کے بھائی، بیوی اور دیگر رشتہ دار شامل ہیں۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 13:11:20
ہماچل پردیش میں شدید بارش، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ شملہ کے حالات سب سے زیادہ خراب نظر آ رہے ہیں۔ شملہ میں تباہ شدہ شیو مندر کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ شام کے وقت کرشنا نگر علاقہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دو لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں بارش سے متعلقہ واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے۔ کرشنا نگر علاقہ میں تقریباً آٹ
View more
Wed, 16 Aug 2023 13:04:31
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے جانکاری دی ہے کہ 1880 کے بعد سے جولائی اب تک کا سب سے گرم مہینہ رہا۔ اس سال امریکہ اور یوروپ کے کئی شہر لو اور جنگل کی آگ کی زد میں تھے۔ امریکہ میں اس سال گرمی نے سبھی ریکارڈ توڑ دیے۔ نیویارک میں ناسا کے گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز (جی آئی ایس ایس) کے سائنسدانوں کے مطابق جولائی 2023 عالمی درجہ حرارت ریکارڈ میں کسی بھی دیگر مہینے کے مقابلے میں زیادہ گرم تھا۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 10:22:08
کرناٹک پولیس نے بیلگاوی ضلع میں 77 ویں یو م آزادی کے موقع پر ترنگے کے ساتھ زعفرانی پرچم لہرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy