Wed, 16 Aug 2023 22:08:46
جئے پور-ممبئی ایکسپریس واقعہ: آر پی ایف کانسٹیبل نے برقع پوش خاتون سے لگوایا تھا ’جئے ماتا دی‘ کا نعرہ، جانچ میں انکشاف
View more
Wed, 16 Aug 2023 22:02:14
اتر پردیش کے متھرا واقع شری کرشن جنم بھومی کے پاس ریلوے کی زمین پر چل رہی بلڈوزر کارروائی پر روک لگ گئی ہے۔ یہ روک سپریم کورٹ نے لگائی ہے اور روک لگنے تک درجنوں گھر منہدم ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 21:49:56
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے 15 اگست کو اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ لائن میں کھڑے ہر ایک شخص تک انصاف پہنچنا ضروری ہے۔ ساتھ ہی ملک میں عدالت کے بنیادی ڈھانچے میں وسیع تبدیلی کی بھی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے اپنے خطاب میں منمانے ڈھنگ سے ہو رہی گرفتاریوں اور ملکیتوں کو منہدم کیے جانے کا تذکرہ بھی کیا۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 21:44:53
میری فیملی کو پیسہ نہیں چاہیے۔ وہ صرف یہی چاہتے ہیں کہ میں گاؤں واپس لوٹ جاؤں۔ یہ بیان ہے بہار کے ایک مہاجر مزدور عمران علی کا جو 31 جولائی کو پیش آئے تشدد کے بعد خوف کے مارے گروگرام سے ہجرت کر گیا۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 21:38:40
بنگلہ دیشی قوم نے منگل کو قومی یوم سوگ اور بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کی 48ویں یوم شہادت پورے احترام کے ساتھ منا یا ۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 21:27:50
ہریانہ حکومت میں وزیر سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے والی جونیئر خاتون کوچ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ کھیل کے ڈائریکٹر یاشندر سنگھ نے معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ خاتون کوچ کا دعویٰ ہے کہ حکام اس پر مسلسل دباؤ ڈال رہے تھے کہ وہ اس معاملے میں وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا نام نہ گھسیٹے۔ اپنا موقف پیش کرتے ہوئے خاتون کوچ نے کہا کہ محکمہ کھیل نے یہ حکم 11 اگست 2023 کو جاری کیا تھا ل
View more
Wed, 16 Aug 2023 21:16:45
دہلی میں پچھلے دو دنوں سے مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے منگل کو جمنا ندی کی آبی سطح میں اضافہ درج کیا گیا۔ لگی ہے۔ جمنا کے پانی کی سطح 205.35 میٹر کے خطرے کے نشان پر پہنچ گئی تھی۔
View more
Wed, 16 Aug 2023 20:21:17
77 ویں یوم آزادی کے موقع پر کاروار میں اُترکنڑا ڈسٹرکٹ انچارج وزیر منکال وئیدیا نے پرچم کشائی کی، وہیں بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر نینا نے پرچم لہراتے ہوئے سلامی لی۔ ہر سال کی ہر طرح امسال بھی یوم آزادی کے موقع تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم میں یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مختلف اسکولی بچوں نے مارچ پاسٹ کے ذریے اپنا پرفارمینس پیش کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy