Mon, 14 Aug 2023 21:46:06
مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر ٹھیکیداروں کی تنظیم کے خط کے سہارے 50 فیصد کمیشن سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سمیت دیگر لیڈروں پر معاملہ درج کیے جانے کے معاملے میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ایف آئی آر درج کیے جانے سے سچائی چھپ نہیں جائے گی۔
View more
Mon, 14 Aug 2023 21:34:15
ایک دو ماہ کی بچی کے گلے میں جینس پینٹ کا بٹن پھنس جانے سے بچی کی جان خطرہ میں پڑگئی تھی، مگر سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کافی کوشش کے بعد بٹن کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوگئے.
View more
Mon, 14 Aug 2023 20:59:28
تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر ایک سیاح لاپتہ ہوگیا جس کی شناخت منی کانتا (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جبکہ دوسرا نوجوان کسی طرح بچ کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا، جس کی شناخت 22 سالہ پرشورام کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ پرشورام کو مرڈیشور کے نجی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال اسپتال شفٹ کیا گیا ہے
View more
Mon, 14 Aug 2023 18:52:05
اندرون ہند کے مختلف شہروں میں قائم بھٹکل کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فورم نے بیرون ہند بالخصوص گلف کے مختلف شہروں میں قائم بھٹکل کی دس مختلف جماعتوں اورکینرا مسلم خلیج کونسل کے مندوبین کے ساتھ اتوار کو بینگلور کے ایک ریسارٹ میں یک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں بھٹکل اور اطراف کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کی طرف توجہ دی گئی اور کئی ایک تجاویز کو منظوری دی گئی۔
View more
Mon, 14 Aug 2023 14:32:36
حالیہ دنوں میں لوگوں کا اپنے بچوں کو اچھے اور مہنگے بالخصوص انگریزی میڈیم والے اسکولوں میں داخل کرانے کے رحجان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، جس کے نتیجے میں سرکاری اسکولوں میں داخلہ کم ہوتا جارہا ہے، بھٹکل میں کئی اُردو میڈیم اسکول بند ہوچکے ہیں، جو دو تین اسکول بچے ہیں، وہ بھی بند ہونے کے دہانے پر ہیں، حالانکہ ایس ایس ایل سی نتائج سامنے آنے پر دیکھا گیا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی تعلیم اور بچوں پر م
View more
Mon, 14 Aug 2023 13:27:23
کرناٹک کے ضلع ٹمکور وکے سدگنگا مٹھ کے احاطہ میں موجود تالاب کے کنارے پر سوشیل میڈیا کے لئے ریلس بنانے میں لگے ایک خاندان کے چار بچے گر کر ہلاک ہوگئے۔
View more
Mon, 14 Aug 2023 12:54:30
اترا کنڑ ضلع کا ایک ممتاز مالیاتی ادارہ بھٹکل ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کوآپریٹو بینک، جسے عرف عام میں PLD بینک کہا جاتا ہے، یہاں اتوار کو سخت پولیس کے سخت بندوبست میں گورننگ بوڈی کے لئے انتخابات منعقد ہوئے، جس کے دوران دو گروپوں کے حامیوں کے درمیان زبانی جھڑپوں کو چھوڑ کر انتخابات پُرامن رہے۔
View more
Mon, 14 Aug 2023 12:50:53
ملک بھر میں 15 اگست 2023 بروز منگل کو 77ویں یوم آزادی چشن منایا جائے گا۔ تقریبات کے لئے صدر مقام بینگلورو کے فیلڈ مارشل مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ میں تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔
View more
Mon, 14 Aug 2023 12:36:18
بینگلورو شہر میں معمولی بات کو لے کر سڑکوں پر گاڑیوں کو زبردستی روک کر عوام کے ساتھ غنڈہ گردی کر کے عوام کو ڈرا دھمکا نے والے غنڈہ عناصر کو پولیس تھانوں کی غنڈہ فہرست میں شامل کرنے پولیس کمشنر بی دیانند نے پولیس افسران کو ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy