Sat, 13 Jan 2018 19:59:08
ہاسن کے قریب واقع شانتی گراما علاقے میں رات 3.30بجے پیش آنے والے بھیانک بس حادثے میں 8مسافر ہلاک اور 10زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 13:02:15
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر نے کہا کہ ہندوتوا کی سیاست ملک کے عالمی طاقت بننے کی راہ میں حائل ہوسکتی ہے ۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 12:51:07
سابق چیف جسٹس جسٹس جے ایس کھیہر نے جمعہ کو ایودھیا تنازعے کے پرامن حل کی وکالت کی اور کہا کہ ہندوستان نے آزادی کے بعد مکمل سیکولرزم کا راستہ منتخب کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 12:30:34
نریندر مودی کے وزیر اعظم بنتے ہی حزب اختلاف کی جماعتوں نے اکثر ان کے کپڑے اور سوٹ کولے کر نشانہ بنایا ہے لیکن اب ان کے کپڑے پر خرچ کی جانے والی رقم کولے کرایک بڑی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 12:24:09
پاکستان کے تئیں ہندوستان کے رخ میں بڑی تبدیلیاں محسوس کی گئی ہیں۔ تقریبا دو سال کی تلخی کے بعد ہندوستان اور پاکستان نے نہ صرف یہ کہ مذاکرات پر اتفاق کیا ہے بلکہ ان کے درمیان قومی سلامتی مشیر (این ایس اے)کی سطح پربات چیت بھی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:49:15
عام آدمی پارٹی(آپ)کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے ایک بار پھر مودی حکومت پر نشانہ لگایاہے۔کجریوال نے مرکزی حکومت کی طرف سے سنگل برانڈ خوردہ میں100فیصد ایف ڈی آئی کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:20:13
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے جمعرات کو مغربی بنگال میں مسلم کانفرنس کا اہتمام کیا۔کانفرنس میں بڑی تعداد میں مسلم کمیونٹی ے پہنچنے کی توقع کی گئی تھی لیکن زیادہ ترکرسیاں خالی رہیں۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:13:04
مودی حکومت کے بجٹ پیش کرنے سے قبل 18جنوری کو جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ منعقد ہوگی۔بجٹ سے چند دن پہلے ہورہی اس میٹنگ میں اہم فیصلے ہوسکتے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:03:47
دہلی میں روحانی یونیورسٹی کے نام پرسیکس ریکیٹ چلانے والے گروگھنڈال وریندر دیو دیکشت کی کرتوتوں کا پردہ فاش ہونے کے بعد اب معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy