Fri, 12 Jan 2018 20:32:05
ایک مسلم لڑکے اور ایک غیر مسلم لڑکی کو ساتھ میں گھومتا پھرتا دیکھ کر بجرنگ دل کے کارکنان کی طرف سے انہیں گھیر لینے اور پھر پولیس کے حوالے کرنے کا واقعہ سورتکل کے کولائی کاوینا کلّو میں پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 20:19:35
رکن پارلیمان وبھارتیہ جنتاپارٹی( بی جے پی) کی جنرل سکریٹری شوبھا کرندلاجے نے بتایا کہ ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا کی جانب سے آر ایس ایس اور بی جے پی کو دہشت گرد تنظیمیں اور اس کے کارکنوں کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے خلاف ریاستی بی جے پی 12 جنوری سے ریاست بھر میں ’’ جیل بھرو تحریک‘‘ شروع کرے گی۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 20:09:18
پردیش کانگریس کمیٹی ( کے پی سی سی) کارگزار صدر دنیش گنڈوراؤ نے آر ایس ایس اور بی جے پی کا دہشت گرد اور جہادی تنظیموں سے موازنہ کرنے کے اپنے بیان پر قائم رہتے ہوئے سوال کیا ہے کہ خوف کا ماحول پیدا کرنے والے بی جے پی ، بجرنگ دل،آر ایس ایس اور وشواہندو پریشد کوکس نام سے پکارناچاہئے ۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 19:50:39
اترپردیش شیعہ سنٹرل بورڈ کے صدر سید وسیم رضوی نے مدرسہ بورڈ کو ختم کرنے اور مدارس اسلامیہ میں بچوں کو عسکریت پسند ذہنیت سے بچانے کے لئے ان دینی مدارس کو بند کرائے جانے کی بات کہی تھی۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 01:42:07
تعلقہ کے بیلکے فوریسٹ چیک ناکہ پر واقع فوریسٹ رہائشی کوارٹرس کا عوام نے آج گھیرائو کیا اور اُس وقت تک عوام موقع پر موجود رہے جب تک پولس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ کر لڑکی کے تعلق سے وضاحت نہیں کی۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 22:16:44
ایڈیشنل ڈی سی مسٹر ایچ پرسنّا نے ضلع کے تمام تحصیلداروں کے ساتھ ڈی سی دفتر میں منعقدہ میٹنگ کے دوران بتایا کہ 25جنوری کوضلع کے تمام مقامات پرووٹرس ڈے منایا جائے گاجس میں ’ملینیم ووٹر‘کو مدعو کیا جاناچاہیے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 22:11:10
مسلم لڑکے کے ساتھ دوستی کے معاملے کو لے کر زعفرانی مورل پولیسنگ بریگیڈ کی ہراسانی کی وجہ سے موڈی گیرے کامرس کالج طالبہ دھنیا شری نے جو خود کشی کرلی تھی، اس تعلق سے کلیدی ملزم جنوبی کینرا بنٹوال تعلقہ کے سنتوش(20سال) کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 22:01:45
کاٹار پالا میں 3جنوری دوپہر کو دیپک راؤ نامی ہندوتوا کارکن کے قتل کے بعد رات کے وقت سورتکل مبشّر (22سال) نامی نوجوان پر جو قاتلانہ حملہ ہوا تھا اس تعلق سے دو ملزمین کو گرفتار کیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 16:18:12
ہندوستانی مسلمانوں کی موقر تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی مہاراسٹر اکائی کے صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی نے آج اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کو قانونی نوٹس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy