Sun, 14 Jan 2018 23:59:45
راجستھان کے بھرت پور ضلع کے بیانا تھانہ علاقے میں آج ایک گاڑی کے ٹائر پھٹنے کے بعد بے قابو ہوکر پلٹ گئی، جس سے تین خواتین سمیت پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ پانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 23:56:21
کانگریس صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے اس قدم کی مخالفت کی ہے جس میں کام کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے ہندوستانیوں کو نارنگی کوروالے پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 22:19:09
سال2019میں ہونے والے عام انتخابات اور راجستھان میں اگلے سال راجستھان اسمبلی انتخابات سے پہلے ریاست کی دولوک سبھا اور ایک اسمبلی سیٹ کے لیے 29جنوری کوہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی پارٹی اور کانگریس کامقابلہ اور ان کا امتحان ہوگا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 22:09:20
ملک کے سماجی اور سیاسی مسائل پر ہونے والے احتجاج کا مرکز مانے جانے والی قومی راجدھانی دہلی میں ایسے احتجاجی مظاہروں میں کمی درج کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 22:02:19
سابق مرکزی وزیرپروفیسر سیف الدین سوزؔ نے آج اپنے بیان میں کہاہے کہ یہ بات قابل فہم نہیں ہے کہ جنرل راوت نے آرمی ڈے کے موقع پر پریس کو کیوں ایسابیان دیا جو آر ایس ایس کی سوچ پرمبنی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 21:32:52
مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں ایک خاندان ریاستی حکومت سے اتنا خفا ہے کہ اس کے خلاف اپنی بیٹی کی شادی کا کار چھپوایاتو اس میں ’’ہماری بھول۔کنول کا پھول‘‘ لکھواکر منفرداحتجاج کررہاہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 20:13:10
سرسی سے ہانگل جانے کے دوران ایک کنڑا نیوز چینل کے رپورٹر کی بائک تیز رفتاری کے ساتھ ایک درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں موقع پر ہی اُس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ حادثہ اتوار کو ضلع ہاویری کے ہانگل کے قریب گُنڈورو نامی دیہات میں علی الصباح پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy