Fri, 12 Jan 2018 23:02:41
سپریم کورٹ نے سہراب الدین شیخ کی سماعت کررہے خصوصی سی بی آئی جج بی ایچ لویا کی پراسرار حالات میں موت کوسنگین مسئلہ ماناہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 22:35:14
مشہور کہانی نگار دودھناتھ سنگھ کا جمعرات دیر رات انتقال ہو گیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے وہ الہ آباد کے فینکس ہسپتال میں داخل تھے۔ کینسر کے عارضہ میں مبتلا دودھناتھ سنگھ کو بدھ کی رات دل کا دورہ پڑا تھا۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 22:30:01
انڈین آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ تمام کوششوں کے باوجود جموں اور کشمیر میں دہشت گردوں کی تعداد اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی نہیں آرہی ہے ۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 22:22:02
یمن کے مقتول صدر علی عبداللہ صالح کے بھتیجے اور ان کی سکیورٹی کے انچارج بریگیڈئیر طارق محمد صالح منظرعام پر آگئے ہیں۔انھیں یمنی فورسز کے عمل داری والے صوبے شبوہ کے شہر عتق میں اپنے چچا کے قتل کے بعد پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 22:13:28
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں سے ٹیلی فون پر رابطے میں اس امر کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ ایران خطّے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سرگرمیاں روک دے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 22:04:41
سابق شاہ ایران کے بیٹے شہزادہ رضا پہلوی نے ایران میں مظاہروں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ایرانی عوام 40 برس تک مذہبی آمریت کے نظام کے تحت زندگی گزارنے کے بعد اس بات پر قائل ہو چکے ہیں کہ اس نظام کی اصلاح ممکن نہیں۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 21:59:17
مصر میں سابق چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل سامی عنان کی Arabism Egypt Party نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی سربراہ سامی عنان کو مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے بطور امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 21:52:25
توقع ہے کہ امریکی صدر جوہری معاہدے کے حوالے سے خفگی کے باوجود معاہدے کے تحت طہران پر سے اٹھائی جانے والی پابندیاں دوبارہ عائد نہیں کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy