Sun, 14 Jan 2018 10:56:21
آر ایس ایس نے ایک بار پھر ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 370کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔مکہ مسجد اورمالیگاؤں بم دھماکے کے ملزم اور آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے کہا کہ آرٹیکل 370کو ہٹانے سے ہندوستان کی ساکھ اور کامیابی میں اضافہ ہوگا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 10:51:55
چندی گڑھ کے مشہور ورنکا کنڈو چھیڑچھاڑ کیس میں ملزم وکاس برالا پانچ ماہ بعد جیل سے باہر آیا تو سب سے پہلے اپنی ماں کے پاس گیا اور گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رویا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 10:06:42
یہاں مرڈیشور کے قریب بنگارمکی کراس نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار دوسرا نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 00:00:26
گوا سے مرڈیشور جانے والی ایک تیز رفتار کار کاروار تعلقہ کے چنڈیا نیشنل ہائی وے کے کنارے واقع ایک درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پر موت واقع ہوگئی، جبکہ کار پر سوار دیگر دس لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ سنیچر کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 22:58:01
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ چھٹویں پے کمیشن کی رپورٹ ملنے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 22:40:24
ریاست کے اقتدار پر برقرار رہنے کانگریس کی حکمت عملی وضع کرنے اور آنے والے اسمبلی انتخابات کانگریس قائدین متحد ہوکر لڑنے کے سلسلے میں آج اے آئی سی سی صدر راہول گاندھی نے وزیراعلیٰ سدرامیا اور دیگر کانگریس قائدین کو ضروری ہدایات دی ہیں،
View more
Sat, 13 Jan 2018 21:55:35
کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم اور اس کے بیٹے کارتی چدمبرم کے دہلی اور چنئی کے گھروں پرای ڈی کی چھاپے ماری ہوئی۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 21:43:32
موصولہ اطلاع کے مطابق اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں ایک عاشق جوڑے نے سماجی بندشوں اور مخالفتوں کی وجہ سے خود کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا کر اپنی عاشقی کا یوں دردناک آخری انجام کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy