Sun, 14 Jan 2018 12:51:25
وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے بی جے پی اور آر ایس ایس کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج شہر میں بی جے پی کارکنوں نے جیل بھرو تحریک چلائی۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:45:00
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر نے الزام لگایا ہے کہ دفتر وزیراعلیٰ سے ہی غیر قانونی کانکنی کے دھندہ کو بڑھاوا مل رہا ہے 2014-15کے دوران 2062کروڑ روپیوں کی ہیرا پھیری کرکے غیر قانونی کانکنی کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:27:27
سپریم کورٹ تنازع فی الحال کھنچتا دکھ رہاہے،حالانکہ بار کونسل نے اسے جلد ختم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ہفتے کے روز شام ہوئی بار کونسل میٹنگ میں4فاضل ججوں کے معاملات کو حل کرنے کے لیے 7ارکان کی ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:15:41
بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کی طرف سے جموں و کشمیر کے سرکاری اسکولوں کی تعلیم کے نظام پر سوال اٹھانے کے بعد ریاستی حکومت کے وزیر تعلیم الطاف بخاری نے حکومت کی جانب سے جواب دیاہے ۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:10:40
ملک کی سب سے بڑی عدالت کے چار جج گزشتہ دن ملک کے سب سے بڑے جج کی شکایت کرنے کے لئے میڈیا کے سامنے آپہنچے ۔ چاروں ججوں نے سپریم کورٹ میں انتظامی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:05:18
گجرات کے سندیسارا گروپ کے پانچ ہزار کروڑ روپے کے گھوٹالے میں ای ڈی نے آندھرا بینک کے سابق ڈائریکٹر انوپ پرکاش گرگ کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:01:25
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کے ٹھکانوں پر ای ڈی چھاپے میں ایس پی صدر اکھلیش یادو نے آج کہا کہ یہ کارروائی عوام کی توجہ بٹانے کے لئے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:56:31
اترپردیش اسمبلی،راج بھون اور دیگر اہم مقامات پر آلو پھینک کے معاملے میں پولیس نے قنوج ضلع کے دو لوگوں کو گرفتار کیا۔ان میں سے ایک آلو کو اپنے لوڈر لانے والا ڈرائیور ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:48:28
پونہس کا ایک ہیلی کاپٹر ممبئی ہائی میں ایک تیل رگ کی طرف جانے کے دوران شہر کے کنارے سے دور گر کر تباہ ہوگیا۔چار لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy