Thu, 11 Jan 2018 15:45:41
کیلی فورنیامیں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 17 ہوگئی، لاپتہ ہونیو الے 24افراد کی تلاش جاری ہے جبکہ طوفانی بارشوں کے بعد بڑے بڑے پتھر اور کیچڑ کا سیلاب آیا، جس سے 100گھر تباہ ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 15:32:54
اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق شہزادہ زید بن رعد الحسین نے کل بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ شام میں دمشق کے قریب مشرقی الغوطہ میں اسدی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 10 ایام میں 85 عام شہری مارے گئے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 15:21:31
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی) کی جانب سے بائک ایمبولینس کی طلاع ہے۔ علاج ومعالجہ کے ایمرجنسی معاملات میں کئی نازک صورتحال کے مریضوں کو بروقت علاج دستیاب نہیں ہوپاتا ، ایمرجنسی صورتحال میں بروقت علاج فراہمی کی خاطر بی بی ایم پہلی بار دوپہیہ والی موبائل ایمبولینس کی خدمات شروع کرنے جارہا ہے ۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 15:13:59
اساتذہ کے تبادلہ کو لے کرمیڈیا نے یہ رپورٹ شائع کی تھی کہ 2017-18اور سکینڈری وزیر تعلیم تنویر سیٹھ نے اس رپورٹ کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس عمل پر روک نہیں لگائی گئی ہے بلکہ تاریخیں ملتوی کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 15:05:47
رواں سال کے پہلے مرحلے کا پلس پولیو پروگرام 28؍جنوری کو ہوگا۔ ضلع میں جملہ 1,23,420بچوں کو اس مرتبہ پولیو خوراک پلانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر روہنی سندوری نے کہی۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 14:19:17
گلبرگ سوسائٹی میں 2002 قتل عام کا ایک ملزم گزشتہ 16 سال سے مفرور تھا۔ پولیس کے مطابق آج یہاں اسے گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 14:01:14
500 روپے میں ’آدھار‘ کی جانکاری فروخت ہونے کی خبر کے بعد مرکز کی نریندر مودی حکومت کی چہار جانب سے تنقید شروع ہو گئی تھی جس کے بعد اس سلسلے میں حکومت کو ایک نیا قدم اٹھانا پڑا ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 13:38:36
ساحلی علاقے اور خاص کر جنوبی کینرا میں ہندو لڑکیوں کے ساتھ مسلم لڑکوں کی دوستی یا جان پہچان کے معاملے میں سنگھ پریوار کے کارکنان کی جانب سے اخلاقی پولیس کے طور پر مداخلت کرنے، ڈرانے دھمکانے اور مارپیٹ کرنے کے واقعات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy