Mon, 15 Jan 2018 14:48:59
معھد الإمام حسن البناء شھید (بھٹکل) کی طرف سے نکلنے والا دو ماہی رسالہ نقوش طیبات نے اس بار بانی و سابق صدر جامعہ اسلامیہ بھٹکل حضرت ڈاکٹر علی ملپا رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پرخصوصی شمارہ شائع کیا ہے، جس کا اجراء لکھنو میں دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے ناظم حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتھم کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 13:32:38
آج صبح سے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ایک بھی ڈاکٹر موجود نہ ہونے کو لے کر مقامی عوام جو مریضوں کو لے کر اسپتال پہنچے تھے، سخت برہم ہوگئے اور اسپتال پر موجود نرس سمیت دیگر اسٹاف پر اپنا غصہ اُتارنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود نرس کو عوام نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے دس منٹ کے اندر اندر ڈاکٹر حاضر نہ ہونے پر اسپتال کو تالا لگا کر اسپتال کے باہر دھرنا دینے کی دھمکی دی ۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 13:21:07
کوُلور سے منگلور آنے والی پرائیویٹ سٹی بس بے قابو ہوکر پل کے قریب واقع گھاٹی کی طرف لڑھک گئی، مگر خوش قسمتی تمام مسافربال بال بچ گئے کیونکہ بس ایک طرف جھکنے کے بعد اچانک رک گئی تھی۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 13:13:21
گزشتہ دنوں کوٹاراچوکی علاقے میں فاسٹ فوڈ کی دکان چلارہے عبدالبشیر نامی شخص کو قتل کرنے کے معاملے میں منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے مزید دو ملزمین کو گرفتارکرلیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 10:40:22
منہ پھٹ بی جے پی لیڈرز ہر دن کوئی نہ کوئی متنازعہ اور اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے عوامی غیض وغضب کا شکار ہورہے ہیں، بیلگاوی ضلع کے خانہ پور تعلقہ میں چل رہے کلسا نالا تعمیراتی کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد گوا کے وزیر برائے آبپاشی ونود پالیکر نے کرناٹک کے باشندوں کو حرامی کہہ دیا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:38:31
سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر کیس کی سماعت کر رہے جسٹس لویا کی موت سوالوں کے گھیرے میں ہے اور اس پر سیاست بھی ہو رہی ہے۔ اس کیس کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت بھی ہونے والی ہے۔ دریں اثناء اتوار کو ممبئی میں جسٹس لویا کے بیٹے انوج لویا نے میڈیا کے سامنے آکر بیان دیا ہے کہ اب اُن کے گھروالوں کو جسٹس لویا کی موت پر کسی طرح کا کوئی شبہ نہیں ہے، لہٰذا اُنہیں پریشان نہ کیا جائے ۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:34:33
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سربراہ وسیم رضوی کے مدارس سے متعلق متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین سید غیور الحسن رضوی نے آج کہا کہ مدرسوں کو دہشت گردی سے جوڑنا ’مضحکہ خیز‘ ہے
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:29:38
تاریخی تین مورتی چوک کا نام بدل کر اسرائیلی شہر حیفہ کے نام پر رکھا گیا گیا ہے۔ سال بھر پہلے این ڈی ایم سی نے اس منصوبہ بندی کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا تھا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:23:31
صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو اتوار کو ہندوستان کی دورے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں ۔ وزیر اعظم مودی نے اسرائیلی وزیر اعلی کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy