Tue, 16 Jan 2018 11:05:34
ہندوستانی فوج نے پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے پڑوسی ملک کے سات فوجیوں کو مار گرایا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کی چار چوکیوں کو بھی نیست و نابود کردیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 10:58:35
بی جے پی نے لوک سبھاالیکشن میں ’’اب نہ ہوگاناری پروار،اب کی بارمودی سرکار‘‘کے نعرے لگائے تھے ۔لیکن اس کے زیرِاقتدارریاستوں میں صورت حال جوں کی توں ہے ۔اوریہ بھی جملہ ہی نظرآرہاہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 10:45:11
بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما تیجسوی یادو پیر کو اپنے والد اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو یادو سے ملنے پہنچے۔لالو یادو اور تیجسوی کی ملاقات رانچی کے برسا منڈا جیل میں ہوئی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 10:42:07
کانگریس صدر بننے کے بعد راہل گاندھی کے اترپردیش آمد کے چند گھنٹے کے اندر ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے راہل کو مشورہ دیا کہ وہ منفی سیاست چھوڑ کر ترقی پر توجہ مرکوز کریں۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 21:14:15
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر وی ایم کو لے کر سوال کیا کہ بیلیٹ پیپر سے الیکشن کرانے میں گھبراہٹ کیوں ہے؟
View more
Mon, 15 Jan 2018 21:06:39
فوج کے سربراہ کے تبصرے کو لے کر آج جموں و کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس نے اس معاملے پر حکومت سے بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 20:51:34
بی ایس پی سربراہ مایوتی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا آپس میں بھڑنا تشویش کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ہندوستانی آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے یہ ٹھیک ہی کہا تھا کہ کوئی بھی آئین اچھا یا برا نہیں ہوتا بلکہ آئین کا اچھا یا برا ہونا اس بات پر منحصر ہے کہ اس پر عمل کرنے والے لوگ کیسے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy