Tue, 16 Jan 2018 13:24:00
روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ وہ فلسطین کے صدر محمود عباس کے امریکا پر رنج اور غصے کے اظہار کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:20:39
اقوام متحدہ اورافغانستان کی حکومت نے مشترکہ طور پر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کے تحت اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد فراہم کریں تا کہ پریشان حال لوگوں کی دیکھ بھال کی جا سکے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:18:52
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا، ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کو ختم کرنے میں ناکام ہو گیا ہے اور یہ ایران کی فتح ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:13:26
امریکی پورن فلم انڈسٹری کی ایک اور اداکارہ نے کہا ہے کہ اْسے بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوٹل آنے کی ہدایت دی تھی۔ اس خاتون اداکارہ کو دعوت سن 2006 میں دی گئی تھی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:04:21
اناہزارے جلد ہی کرپشن کے خلاف ملک گیرتحریک چلائیں گے ۔ اس سفر کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔اناہزارے نے کہاکہ وہ 23 مارچ سے دہلی میں تحریک میں شامل ہونے کی اپیل کریں گے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:56:06
کانگریس صدر منتخب ہونے کے بعد پیر کو پہلی بار امیٹھی پہنچے راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر امیٹھی سے سوتیلا برتاؤ برتنے کا الزام لگایا۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:43:28
ریاستی اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آنے لگے ہیں ، سیاسی قائدین سے ملاقاتیں اور ان سے تبادلہ خیالات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جوکافی اہم اور دلچسپ ہوا کرتا ہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:38:04
لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف کانگریس نے کوئی آواز نہیں اٹھائی یہ ایک غلط خبر ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پیداوار ہے جس کو اسی کی ایماء پر میڈیا نے پھیلایاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy