Tue, 16 Jan 2018 21:33:11
بھارتی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو)کے سابق صدر اے ایس کرن کمار نے کہا ہے کہ اسرو کو اگر زیادہ وسائل مہیا کرائے جائیں تووہ اور بھی تیزی سے کام کر سکتا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 21:26:39
مرکزی حکومت نے حج سبسڈی مکمل طور پر ختم کردی ہے۔ حالانکہ، سپریم کورٹ نے اسے 2022 تک مرحلہ وار انداز میں ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 21:15:20
یہاں سے قریب 38 کلو میٹر دور ہوناور میں پولس نے ایک کالج طالبہ کی عصمت دری کرنے کی کوشش کے الزام میں ایک 26 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت ہوناور کے النکّی کے رہنے والے گرو راما گوڈا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 21:13:38
سالانہ حج سفر پر ملنے والی سبسڈی اب مکمل طور پر ختم کردی گئی ہے۔ ایسی صورت میں اس سال عازمین حج سبسڈی کے بغیرحج پر جائیں گے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 21:03:42
وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ نے آج بتایا کہ 20 جنوری بروز ہفتہ شام 6 بجے ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں کرناٹک کے عازمین کی قرعہ اندازی عمل میں آئیگی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 20:41:30
میانمار میں سکیورٹی دستوں کے وحشیانہ سلوک اور قتل و غارت گری سے جان بچا کر بنگلہ د یش پناہ گزیں لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی دو سال کے دوران وطن واپسی پر بنگلہ د یش اور میانمار حکام کے مابین اتفاق رائے ہو گیا ہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 20:37:58
رومانیہ کے وزیر اعظم میخائی تْودوسے نے صرف سات ماہ تک ملکی سربراہ حکومت رہنے کے بعد اپنیا ستعفے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 20:26:20
حال ہی میں قتل کیے گئے بدنام زمانہ ٹارگٹ گروپ کے گُرگے الیا س کی بیوی فرزانہ نے پولیس کے نام کھلے خط میں اپنے لئے انصاف دلانے کا مطالبہ کیاہے اور کہا ہے کہ اگر الیاس کے قاتلوں کو گرفتار کرکے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیاگیا تو وہ اپنی جان دیدے گی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 14:03:07
کنداپور بسرور روڈ پر جب بس اور کار کے درمیان حادثہ ہوا تو قریب میں واقع اپنے گھر سے نتین پجاری (20سال) نامی نوجوان حادثے کی جانکاری لینے کے لئے موقع پر پہنچ گیاجہاں کافی لوگ جمع ہوگئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy