Sat, 06 Jul 2024 11:14:26
دکشن کنڑا اور اڈپی ضلع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال ڈینگی کے معاملات میں دوگنا اضافے کے پیش نظر اس کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کر دئے گئے ہیں ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر منگلورو کے وینلاک اسپتال میں ڈینگی مریضوں کے لئے اسپیشل وارڈ محفوظ کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 05 Jul 2024 18:50:36
ضلع اُترکنڑا میں جمعرات سے جاری زوردار بارش کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا، جس کو دیکھتے ہوئے بھٹکل ہوناور اور کمٹہ میں آج جمعہ کو تمام اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا، اب اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر گنگوبائی مانکر نے بارش کے زوردار سلسلے کو دیکھتے ہوئے کل سنیچر کو بھی بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ کے ساتھ کاروار میں بھی تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 20:08:38
کولور کے دالی علاقے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پہاڑی کا حصہ کھسک کر وشوا ناتھ اڈیگا نامی شخص کے گھر پر گر پڑا اور ملبے میں دبنے کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 20:06:36
مسلسل برسات کی وجہ سے کمٹہ تعلقہ کے کتگال میں چنڈیا ندی ابل کر نیشنل ہائی وے 766E پر بہنے لگی ۔ اسی دوران ایک بس سڑک پر بہنے والے پانی کے اندر پھنس گئی جس سے مسافر پریشان ہوگئے ۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 20:02:24
پوری ریاست میں تیز برسات کی وجہ سے ندیوں اور دریاوں میں پانی کی مقدار میں غیر معمولی اضافے کے ساتھ بہاو تیز ہوگیا ہے جس سے مختلف مقامات پر عام زندگی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے ۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 18:47:55
دہلی-این سی آر میں بدھ سے بارش جاری ہے۔ بدھ سے شروع ہونے والی بارش آج بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ بارش سے گرمی سے کافی راحت ملی ہےبدرا دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش، راجدھانی رات بھر بھیگ گئی، اگلے چند دنوں تک کوئی راحت نہیں دہلی بارش: دہلی میں بارش کی وجہ سے گرمی بڑھ گئی۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 18:43:52
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے گھر کے باہر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ انٹیلی جنس ان پٹ کے بعد کانگریس کے سابق قومی صدر کے گھر کے باہر یہ سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سینئر حکام نے بدھ کے روز کہا کہ دائیں بازو کے گروپوں کی جانب سے ممکنہ خطرے کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 04 Jul 2024 18:36:09
) گجرات میں این ای ای ٹی یو جی پاس کرنے والے 50 سے زیادہ امیدواروں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ان میں سے بہت سے اول درجہ پانے والے ہیں۔ امیدواروں نے ایک عرضی دائر کی ہے جس میں عدالت عظمیٰ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مرکز اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو متنازعہ امتحان کو منسوخ کرنے سے روکنے کے لیے ہدایات جاری کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy