Sat, 17 Aug 2024 12:46:28
بنگلہ دیش میں محمد یونس کی سربراہی میں قائم کی گئی کارگزار حکومت نے تیزی سے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ حکومت کے مشیر اعلیٰ محمد یونس نے جمعہ کو اپنی مشاورتی کونسل میں توسیع کرتے ہوئے جہاں مزید 4 مشیروں کو شامل کیا وہیں شیخ حسینہ کے دور میں مختلف ممالک میں بھیجے گئے سفیروں کو واپس بلانا بھی شروع کر دیا ہے۔
View more
Sat, 17 Aug 2024 12:32:36
کالی ندی پر تعمیر شدہ نئے پُل کے استعمال اور منہدم ہوئے پرانے پُل کی جگہ نئے پُل کی تعمیر کا مسئلہ ابھی پوری طرح صاف نہیں ہوا ہے اور اس کے تعلق سے پائی جانے والی الجھن دور کرنے کے لئے اتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا اور شاہراہ توسیعی منصوبے کی ٹھیکیدار کمپنی آَئی آر بی سے تحریری وضاحت طلب کی ہے ۔
View more
Sat, 17 Aug 2024 12:27:18
منگلورو- موڈبیدری نیشنل ہائی وے پر کیٹیکل پہاڑی کی زمین کھسکنے اور اس کی وجہ سے پہاڑی پر موجود مکانات، ایم سی سی کے ویٹ ویل اور ٹریفک کو خطرہ لاحق ہونے کےعلاوہ منگلورو - کارکلا نیشنل ہائی وے توسیعی میں رکاوٹ پیدا ہونے کے معاملے میں سٹی پولیس نے زمین کے مالکان کے علاوہ نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کے منگلورو دفتر میں پروجیکٹ آفیسر کے خلاف کیس درج کیا ہے ۔
View more
Sat, 17 Aug 2024 12:22:41
منگلورو پولیس کمشنر انوپم اگروال کے مطابق شہر میں آن لائن فراڈ اور سائبر کرائم کی وارداتوں کا گراف ہر سال بڑھتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں امسال 24 جولائی تک منگلورو میں سائبر کرائم کا شکار ہونے والے افراد نے 26 کروڑ روپے گنوائے ہیں ۔
View more
Sat, 17 Aug 2024 10:54:44
15 اگست 2024 بھٹکل مسلم جماعت منطقہ شرقیہ کی جانب سے 78یوم آزادی کی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا جس میں ننھے منے بچوں کے سامنے ازادی کا ترانہ سنایا گیا اور بچوں نےازادی خوشی میں جھوما اور چند بچوں نے ازادی نسبت سے چھوٹی چھوٹی تقریر بھی کئے
View more
Fri, 16 Aug 2024 16:20:50
کولکتہ میں ایک خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے مبینہ ریپ اینڈ مرڈر معاملے کے بعد ملک بھر کے ڈاکٹر سنیچر کو احتجاج کررہے ہیں جس کے نتیجے میں پرائیویٹ اسپتالوں کے اوپی ڈیز بند رہیں گے۔ البتہ اسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بحال رہے گی۔
View more
Fri, 16 Aug 2024 00:50:10
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے سالانہ عام اجلاس میں انڈر گراونڈ ڈرینج (یو جی ڈی) کے غیر معیاری کاموں اور سینکڑوں کنویں خراب ہونے سمیت سرابی ندی گھٹر کے نالے میں تبدیل ہونے کے معاملے پر عام اراکین نے تنظیم کی کارگردگی پر سوالات اُٹھائے۔ ممبران نے رکن اسمبلی سمیت میونسپل کونسلروں اور پنچایت ممبران پر بھی الزام لگایا کہ وہ وعدوں کے مطابق شہر کے ترقیاتی کاموں میں دلچسپی نہیں دکھار
View more
Thu, 15 Aug 2024 18:09:41
بنگلورو کی سری پرنا دتہ نامی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے لاپتہ شوہر وپن گپتا کی تلاش میں فوری مدد کی اپیل کی ہے۔ وپن گپتا ایک ٹیک پروفیشنل ہیں جن کا تعلق لکھنؤ سے ہے۔ وہ4 اگست سے لاپتہ ہیں۔ ایف آئی آر درج کرنے کے باوجود، سری پرنا نے مقامی پولیس کی جانب سے معمولی پیش رفت کی اطلاع دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy