Mon, 19 Aug 2024 12:44:08
تحقیقات اور ڈاکٹر کے ہم جماعت کے بیانات سے پتہ چلا ہے کہ ٹرینی ڈاکٹر کو انسانی اعضاء کی غیر قانونی تجارت کو بے نقاب کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے راستے سے ہٹا دیا گیا تھا۔
View more
Mon, 19 Aug 2024 11:53:00
اتر کنڑا میں ایچ آئی وی متاثرین کے اعداد و شمار کا جائزہ لینے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ کچھ برسوں کے مقابلے میں اس وقت ایڈس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
View more
Mon, 19 Aug 2024 11:44:17
عام طور پر سڑکوں پر موٹر گاڑیوں کی رفتار قابو میں رکھنے کے لئے اسپیڈ بریکرس اور ہمپس بنائے جاتے ہیں یا پھر روڈ کراسنگ کی جگہ پر کناروں پر بیریکیڈس لگائے جاتے ہیں ۔ لیکن اسپیڈ بریکرس یا ہمپس کی مشکل یہ رہی تھی ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ اکھڑ جاتے ہیں یا خراب ہونے یا خراب کیے جانے کی وجہ سے پوری طرح فائدہ مند نہیں رہتے ۔
View more
Mon, 19 Aug 2024 11:35:20
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال جلد جیل سے باہر آئیں گے۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کو جیل میں رکھنے کا الزام لگایا۔
View more
Mon, 19 Aug 2024 11:00:37
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کرپشن، مہنگائی سمیت کئی مسائل پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرپشن اور مہنگائی سے نجات کے لیے بی جے پی سے آزادی ضروری ہے۔
View more
Mon, 19 Aug 2024 10:45:34
بھٹکل پولیس گراونڈ سے گزرنے والے راستے پر بیریکیڈس لگا کر عام لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا جو مسئلہ پچھلے کچھ مہینوں سے چل رہا تھا اسے حل کرنے کے لئے ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے عام لوگوں کے لئے نئی سڑک تعمیر کروانے کا وعدہ کیا ۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 19:37:17
وزیردیہی ترقیات و پنچایت راج حکومت کرناٹک مسٹر پریانک کھرگے نے گلبرگہ میں ایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک کی وزارتی کابینہ میں توسیع کی خبریں محض قیاس آرائیوں پر مشتمل ہیں۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 18:10:31
افریقی یونین کے ادارہ صحت نے سنیچر کو ایک بیا ن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کینیا میں امسا ل کے اوائل سے اب تک ۱۸؍ ہزار ۷؍ سو ۳۷؍ منکی پاکس کے معاملے درج کئے گئے ہیں جس میں ایک ہی ہفتہ میں درج ۱۲۰۰؍ معاملات بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 18 Aug 2024 17:57:08
انڈپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق 5 اور 6 اگست کو ایک کمیشن کے ذریعے کی گئی رائے شماری میں یہ بات سامنے آئی کہ ہر چھ میں سے ایک فرد نے نسل پرستانہ حملوں کا سامنا کیا ہے۔ انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے ذریعے برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف فساد برپا کیا گیا تھا جس کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں عمل میں آئی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy