Tue, 20 Aug 2024 18:58:50
یو پی ایس سی کی تقرریوں میں ’لیٹرل انٹری‘ کو لے کر جاری تنازعہ ایک نیا رخ لیتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ دراصل ابھی تک اپوزیشن پارٹیاں مودی حکومت کے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہی تھیں، لیکن اب این ڈی اے میں شامل ایل جے پی نے بھی اس معاملے میں حکومت سے نااتفاق کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 18:52:43
کولکاتا واقع آر جی کر میڈیکل کالج و اسپتال میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل سے متعلق کیس پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 18:48:19
سی بی آئی (مرکزی جانچ بیورو) نے مدھیہ پردیش کے سنگرولی میں ’ناردرن کول فیلڈس لمیٹڈ‘ (این سی ایل) میں بدعنوانی و رشوت خوری کے ایک معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 18:32:09
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجدی نے کررہے تھے ،تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن سے ملاقات کرتے ہوئے اُن کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ ان کی پارٹی نے بطور خاص پارلیمنٹ میں مجوزہ وقف ترمیمی بل کی پرزور مخالفت کی اپوزیشن کی بھرپور مخالفت کی وجہ سے بل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 13:54:37
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنطیم کی حمایت سے میونسپل کونسلر منتخب ہونے والے محی الدین الطاف کھروری ، بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل کے نائب صدر منتخب ہوگئے، جس کابا ضابطہ اعلان الیکشن آفسر اور بھٹکل تحصیلدار ناگراج نے کیا۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 13:43:23
کرناٹکا کانگریس نے موڈا گھپلے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے ریاستی گورنر کی طرف سے اجازت دینے کی مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی وزیر اعلیٰ شیوا کمار کی قیادت میں ریاست گیر پیمانے پر احتجاجی مظاہرے منعقد کیے ۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 13:38:43
ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے خلاف 'موڈا' زمین گھوٹالے کے معاملے میں قانونی کارروائی کی اجازت دینے کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے کاروار میں ریاستی گورنر تھور چند گہلوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Tue, 20 Aug 2024 13:34:00
محکمہ ریلوے کی طرف سے جاری بلیٹین کے مطابق سکلیشپور اور بلّو پیٹھ کے درمیان گزشتہ دنوں ہوئی لینڈ سلائڈنگ کے بعد جو ملبہ ریلوے لائن پر گرا تھا اسے ہٹانے کا کام پورا ہو گیا ہے اور اس روٹ پر اس سے قبل منسوخ کی گئی تمام ٹرینوں کی خدمات بحال کی گئی ہیں ۔
View more
Mon, 19 Aug 2024 20:16:16
الحمد اللہ 18/ اگست 2024 بروز اتوار ٹھیک صبح ساڑھے دس بجے انجمن پی یو کالج فارویمن میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy