Thu, 22 Aug 2024 17:32:47
کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیاں طویل عرصے سے ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ خاص طور پر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بھی کئی مرتبہ ذات پر مبنی مردم شماری کو ضروری قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت پر اس سلسلے میں عمل آوری کرنے کے لیے دباؤ بنایا ہے۔ اس درمیان کانگریس نے جمعرات کو مودی حکومت کو ایک مشورہ دیا کہ حکومت اگلی مردم شماری میں صرف ایک اضافی کالم جوڑ کر او بی سی آبادی کا 'کاسٹ و
View more
Thu, 22 Aug 2024 17:28:38
تھلاپتی کے نام سے مشہور تمل سنیما کے میگا اسٹار وجے نے سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے فروری میں اپنی نئی سیاسی پارٹی ٹی وی کے (تمیلاگا ویٹری کزگم) کا قیام کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے جمعرات کو چنئی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک عظیم الشان تقریب کے دوران پارٹی پرچم اور علامت کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا۔ اس موقع پر پارٹی کا ترانہ بھی لانچ کیا گیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 17:20:17
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور تمام جماعتوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ اسی ضمن میں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پارٹی صدر ملکارجن کھرگے کے ہمراہ ریاست کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 12:33:19
درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے ریزرویشن میں بھی کریمی لیئر کے اطلاق کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بدھ کو دلت اور بہوجن تنظیموں کے ’ بھارت بند‘ کا ملک کی کئی ریاستوں میں خاطر خواہ اثر نظر آیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 12:05:14
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ کبھی ان کے سیاست سے سبکدوش ہونے کے امکانات ظاہر کیے جاتے ہیں تو کبھی بی جے پی میں شامل ہونے کی بات ہوتی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 11:59:44
ہریانہ اسمبلی انتخابات میں روزگار اور نوکری کو اہم موضوع بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ریاست میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا اندازہ کسی بھی عہدے کیلئے ہونے والی بھرتی کے دوران موصولہ ہزاروں درخواستوں سے لگایا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 11:47:23
کانگریس جنرل سکریٹری سچن پائلٹ نے سیبی کی چیئرپرسن اور اڈانی گروپ کے تعلقات کے سلسلے میں مبینہ گھپلے کی جانچ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے کرانے کے مطالبے ک اعادہ کیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 11:42:43
جمعرات کو ایئر انڈیا کی ایک فلائٹ میں اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب طیارے میں بم ہونے کی دھمکی ملی۔ ممبئی سے تروننت پورم جا رہی فلائٹ کو بم کی دھمکی ملنے کے بعد ترووننت پورم ہوائی اڈے پر مکمل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 11:33:41
آندھرا پردیش کے انکاپلّی میں بدھ کے روز خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً 50 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy