Sat, 24 Aug 2024 10:56:43
کوٹا پولیس اسٹیشن کے حدود میں نقلی پولیس اور انکم ٹیکس افسران کے روپ میں ایک گھر میں گھس کر چھاپہ ماری کی ناکام کوشش کا معاملہ حل کرتے ہوئے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور ایک کار بھی ضبط کر لی ہے ۔
View more
Fri, 23 Aug 2024 21:01:35
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے ماتحت چلنے والے کالجز کی طالبات کا یونیورسٹی سطح پر رینک حاصل کرنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اس بار انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشنز (AIMCA) کی طالبہ نجدہ ایکیری نے کرناٹک یونیورسٹی، دھارواڑ میں بیچلر آف کمپیوٹر ایپلیکیشنز (BCA) میں فرسٹ رینک حاصل کر کے انجمن کالج کا نام پوری ریاست میں روشن کردیا ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 23:08:45
جنوبی کینرا کے بنٹوال میونسپل کونسل کے آج جمعرات کو منعقدہ دوسری میعاد کے صدارتی انتخابات میں ایس ڈی پی آئی کی حمایت سے کانگریس پارٹی کے واسو پجاری کو صدر، اور کانگریس کی حمایت سے ایس ڈی پی آئی کے مونیش علی کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 19:48:46
ون کے پہلے ہفتے میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج ظاہر ہوئے تو سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کانگریس خیمے کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ کانگریس نے نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےاپنی سیٹوں کی تعداد99تک پہنچا دی تھی۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 19:43:20
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے منگل کو 2 عرضیاں مسترد کی ہیں جن میں صحافی اور کارکن گوری لنکیش کے قتل کے کلیدی ملزم کی ضمانت کی منظوری کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 19:23:12
مانسون میں بے ضابطگی کے باوجود ہندوستان کی معاشی رفتار برقرار ہے اور معاشی تجزیہ میں 6.5 سے 7.0 فیصد کی جی ڈی پی (مجموعی گھریلو پیداوار) شرح ترقی کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔ وزارت مالیات کی طرف سے جمعرات کو جاری رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے۔ جولائی کی ماہانہ معاشی تجزیہ کے مطابق ہندوستانی معیشت نے مالی سال 25-2024 کے پہلے چار ماہ میں اپنی رفتار بنائے رکھی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 18:13:30
ایمس انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد دہلی ایمس ریزیڈینٹ ڈاکٹروں کی گیارہ روزہ ہڑتال ختم ہوگئی اور ڈاکٹروں نے کام پر واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ساتھ ہی ایمس کے مریضوں نے راحت کی سانس لی ہے۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 18:06:31
مہاراشٹر کے بدلاپور میں نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری کے معاملے میں آج بمبئی ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران پولس کو پھٹکار لگاتے ہوئے پوچھا کہ آپ اس معاملے کو اتنے ہلکے میں کیسے لے سکتے ہیں ؟ عدالت نے پولیس کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر پر بھی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 22 Aug 2024 18:01:04
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی بدھ کو سری نگر پہنچ گئے۔ یہاں انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy